سندھ کی جیلوں میں 1196 قیدی کورونا وائرس کا شکار July 5, 2020 بیشتر قیدیوں میں کورونا کی علامات موجود نہیں،467 قیدی کورونا کے باعث جیل میں ہی قرنطینہ میں موجود ہیں۔
عظمیٰ کاردارکو تحریک انصاف سے نکال دیا گیا July 5, 2020 پارٹی رکنیت ختم ہونے کے بعد عظمیٰ کاردار پنجاب اسمبلی کی رکن بھی نہیں رہ سکیں گی۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سرکاری رہائش گاہ پرچسپاں کردیا گیا July 5, 2020 جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہل خانہ نے ایف بی آرکے نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
ایک اورنجی ٹی وی چینل بند کرنے کا فیصلہ ہو گیا July 5, 2020 حکومت کی بلیک میلنگ سے تنگ آ چکا ہوں، تمام 965 ملازمین کے لیے ایک ماہ کا نوٹس تیار کریں۔…
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ July 5, 2020 بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر فائرنگ کی اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا،ایک لڑکا زخمی
کراچی میں لوڈ شیڈنگ ۔پی ٹی آئی کا روزانہ دو گھنٹے دھرنے کا اعلان July 5, 2020 کراچی میں کے الیکٹرک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔فردوس شمیم نقوی
شہبازشریف کا کوروناٹیسٹ نیگیٹوآگیا July 5, 2020 شہبازشریف نے خودکو 14 روزسے زائد آئسولیشن میں رکھاتھا۔
سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے موسلا دھار بارشوں کا امکان July 5, 2020 6 جولائی سے 8 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات
مندرکی تعمیر کا فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کرے گی July 5, 2020 فرقہ ورانہ ماحول کو دیکھتے ہوئے حکومت کی خواہش ہے کہ تمام علما کرام کو ایک صفحے پرلایا جائے۔نورالحق قادری
ریلوے انتظامیہ نے اہم ٹرین بند کرنے کا فیصلہ کرلیا July 5, 2020 شالیمار ایکسپریس کی بندش پر تاجر برادری اور مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔