حملے کا خطرہ ہے۔بلوچستان حکومت کی اپوزیشن سے جلسہ ملتوی کرنے کی اپیل October 23, 2020 نیکٹاکے سیکیورٹی الرٹ کو بلوچستان حکومت سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت
ہاکس بے روڈ پرکباڑی کوگولیوں سے چھلنی کردیا گیا October 23, 2020 کباڑی میر حسن کو چھ گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
سندھ حکومت نے آئندہ جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا October 23, 2020 12ربیع الاول عید میلادالنبی کے موقع پر صوبے بھرمیں 30 اکتوبرکوعام تعطیل ہو گی۔
شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلیے اپیل سماعت کیلیے مقرر October 23, 2020 جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں بنچ 27 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
ادارے آئینی حدودسے تجاوزنہ کریں توبہترہوگا۔ مراد علی شاہ October 23, 2020 صدارتی آرڈیننس آئین کی خلاف ورزی ہے،وفاقی حکومت جزائرسے متعلق آرڈیننس فوری واپس لے۔
مریم نوازکا بلوچ طلبا کے دھرنے میں جانا کام کرگیا October 23, 2020 گورنر پنجاب نے بلوچستان ،گلگت بلتستان کے طلبا کیلیے اسکالر شپ بحال کرنے کااعلان کردیا۔
فیصل واوڈا کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکرقومی اسمبلی کو درخواست October 23, 2020 وفاقی وزیرنے اپنے اثاثے ،شہریت اور دوسری شادی چھپائی۔ درخواست
سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیا October 23, 2020 احتساب عدالت سے ٹرائل میں تاخیر کی وجوہات مانگ لیں۔
ڈاکوئوں نے معروف قوال کو لوٹ لیا۔مزاحمت پرزخمی کردیا October 23, 2020 ڈاکوؤں نے ان کی گاڑی رکوائی اور دولاکھ روپے چھین لیے۔ فائرنگ سے قوال شیر میانداد اوران کا بیٹا عبید…
سندھ کے جزیروں کاانتظام وفاق کو دینے سے متعلق کیس کی سماعت October 23, 2020 جزیروں کاانتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس ،فریقین کو قانونی نکات پر دلائل کی تیاری کرنے کی ہدایت