کراچی اسٹاک ایکس چینج پر حملے کا مقدمہ درج June 30, 2020 مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔
اپوزیشن کا بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان June 30, 2020 صوبائی بجٹ عوام دشمن ہے اور پوری پی ایس ڈی پی میں عوام کی فلاح کے لیے ایک بھی معاشی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملہ۔ پیمرا کا نجی ٹی وی چینلز پر وار June 29, 2020 غیر ذمے دارانہ کوریج کرنے ، فائرنگ، لاشیں اوراسلحہ کی فوٹیج دکھانے پر اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کردیے۔
آرمی چیف کاسیکیورٹی گارڈزکو خراج تحسین June 29, 2020 پاک رینجرز اور سندھ پولیس کی جانب سے کم سے کم وقت میں دہشتگردوں کو ٹھکانے لگانے کو بھی سراہا۔
دہشت گردوں سے لڑنے والے اہلکاروں کیلیے انعام کا اعلان June 29, 2020 آئی جی سندھ نے دہشتگردوں سے لڑنے والے اہلکاروں کیلیے20 لاکھ روپے دینےکا اعلان کیا۔
قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ منظور،اپوزیشن کی تحاریک مسترد June 29, 2020 بجٹ منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابہ کیا،پلے کارڈزاورپوسٹرز بھی لہرا دیے۔
شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7 جولائی تک توسیع June 29, 2020 ہباز شریف کینسر کے مریض ہیں اوران کی ریکوری آہستہ ہوتی ہے۔ وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا
سیکیورٹی فورسز نے8 منٹ میں دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا۔ڈی جی رینجرز June 29, 2020 حملے کی مماثلت چینی قونصلیٹ پر حملے سے ملتی ہے۔ میجر جنرل عمر بخاری
بی ایل اے نے حملہ آوروں کی تصاویراورنام ظاہرکردیے۔ June 29, 2020 دہشتگردوں میں تسلیم بلوچ عرف مسلم، شہزاد بلوچ عرف کوبرا، سلمان حمال عرف نوتک، سراج کنگر عرف یاگی شامل۔
پاکستان کےبہادربیٹوں کوسلام جنہوں نےحملہ ناکام بنادیا۔ مریم نواز June 29, 2020 اس طرح منصوبے کیساتھ کیا گیا حملہ تباہ کن ہوسکتا تھا۔