حکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں کالے قوانین بنا رہی ہے،شاہد خاقان September 16, 2020 حکومتی اراکین نااہل،ایسے بل لائے جارہے ہیں جو پاکستان کے مفاد کے خلاف ہیں، سابق وزیراعظم
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کئی اہم قوانین کی منظوری September 16, 2020 قانون سازی کا عمل اپوزیشن کی غیر موجودگی میں مکمل کیا گیا
سی سی پی او کی عدم حاضری پر سینیٹ کمیٹی کا اظہار برہمی September 16, 2020 کیا سی سی پی او آسمان سے اترے ہیں؟ سی سی پی او کی عدم حاضری قابل قبول نہیں۔سینیٹر مصطفیٰ کھوکھر
آپ کے دعوے حقائق کے برعکس ہیں۔چیئرمین نیپرا کا کے الیکٹرک کو جواب September 16, 2020 کے الیکٹرک سے نہ صارف مطمئن ہیں نہ عدالت نہ کوئی اور، آپ کے قول اور فعل میں بہت تضاد…
ارطغرل غازی میں کام کرنے والے ترک اداکار پاکستان پہنچ گئے September 16, 2020 ترک اداکار نے پاکستانی مداحوں کو پاکستان آنے کی خبر انسٹاگرام پر دی۔
بیٹیوں سے زیادتی کرنےوالے درندہ صفت باپ کی درخواست ضمانت مسترد September 16, 2020 کیا یہ گھناﺅنا جرم کرنے والا ضمانت کا مستحق ہے۔چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ
کراچی پیکج کی نگرانی کے لیے 10رکنی کمیٹی قائم September 16, 2020 کمیٹی کے چیئر مین وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہوں گے۔
جنسی درندوں کی سزا کے بل پرکام کررہے ہیں۔فیصل واوڈا September 16, 2020 سب سے پہلے دستخط فواد چوہدری اور شیریں مزاری سے ہی کرائوں گا۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب۔ اہم بلز پیش کیے جائیں گے September 16, 2020 قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد اپوزیشن کے اعتراضات کے بعد سینیٹ نے یہ دونوں بلوں مسترد کر دیے تھے۔
انسداد دہشتگردی ترمیمی بل سینیٹ نے مسترد کردیا September 16, 2020 بل کے حق میں 31 جبکہ مخالفت میں 34 ووٹ پڑے۔