تاجروں نے حکومت مخالف تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا October 15, 2020 شیرو اور ٹائیگر فورس غیر قانونی اورغیر آئینی ہے۔پریس کانفرنس
شاہد خاقان عباسی نے کل کے جلسے میں کئی لاکھ لوگ آنے کا دعویٰ کردیا October 15, 2020 اسپیکر اور چیئرمین کا رویہ متنازع ہے،کل سینیٹ کا اجلاس بھی بلالیا گیا ہے، ایجنڈا کوئی نہیں۔میڈیا سے گفتگو
او جی ڈی سی ایل کے قافلے پرفائرنگ۔6 سیکیورٹی اہلکار شہید October 15, 2020 فائرنگ سے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آگ لگ گئی۔
’’شہباز شریف کے ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے‘‘ October 15, 2020 نیب نے 12 پلاٹوں کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس احتساب عدالت میں فائل کردیا۔
عمران خان اقتدار چھوڑ دے گا۔شیخ رشید October 15, 2020 31 دسمبر سے پہلے جھاڑو پھرے گی،ہم کہیں نہیں جارہے ،ہم پکے 5سال کیلیے آئے ہیں۔تقریب سے خطاب
بھارتی ہائی کمیشن نے4 مجرموں کی رہائی کیلیے درخواست دائرکردی October 15, 2020 درخواست میں لاہور جیل میں قید 3 بھارتی مجرم اور کراچی جیل کے ایک مجرم کی رہائی کی استدعا کی…
پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس۔ نوازشریف کو ایک ماہ کی پھر مہلت October 15, 2020 نواز شریف کواشتہاری قراردینے سے متعلق پیشرفت رپورٹ عدالت پیش کردی گئی۔
اثاثہ جات انکوائری۔ کیپٹن (ر)صفدرکو گرفتارنہ کرنے کاحکم October 15, 2020 عدالت نے کیپٹن (ر)صفدرکی درخواست منطورکرتے ہوئے 4 نومبرتک ضمانت دیدی۔
وزارت مذہبی امورنے ایک روپے کا کام نہیں کیا۔رمیش کمار October 15, 2020 اقلیتی کونسل کیلیے بل وزیر مذہبی امورکو دیا لیکن کوئی جواب نہیں ملا، پی ٹی آئی رکن اسمبلی
پولیس عمران نیازی کے احکامات ماننے سے انکار کردے۔نواز شریف October 15, 2020 پولیس پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ڈی ایم کے کارکنان کو ہراساں نہ کرے۔