لیاری میں منہدم عمارت کے ملبے سے22 لاشیں نکال لی گئیں June 10, 2020 ملبے میں دبے کئی افراد فون پرعزیزوں سے رابطہ کرکے خود کو نکالنے کی التجائیں کررہے ہیں۔
ڈبلیو ایچ او کی تجاویزپرعملدرآمد ضروری نہیں۔ ڈاکٹرظفرمرزا June 10, 2020 کوئی پتہ نہیں وائرس کتناعرصہ رہناہے، جوسیکٹرزبندہیں وہ بندہی رہیں گے۔
میاں چنوں میں نادراآفس کی چھت گرگئی۔خاتون جاں بحق،25افراد زخمی June 10, 2020 زخمیوں میں نادار آفس کا عملہ اور شہری شامل ہیں،زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پٹرول اورآٹابحران پرنیب سورہاہے ۔پشاورہائیکورٹ June 10, 2020 عدالت نے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کوبھی کل طلب کرلیا۔
نواز شریف کو روزانہ واک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈاکٹر عدنان خان June 10, 2020 یہ انتہائی بدقسمتی ہے کہ جب ایک زیر علاج مریض ورزش، واک کیلیے باہر جاتا ہے تو اسے تنازع بنا…
وزارت ہاﺅسنگ کی پیش کردہ رپورٹس جھوٹ پر مبنی قرار June 10, 2020 کئی سرکاری افسروں نے گھرالاٹ کروا کے کرایہ پر دے رکھے ہیں۔چیف جسٹس گلزاراحمد
الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کیخلاف کیس نمٹا دیا June 10, 2020 مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر بلاول بھٹو کا جواب قبول کرلیا۔
بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے دو خواتین اور دو بچے زخمی June 10, 2020 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا۔
پنجاب حکومت کاپورے عملے کو اعزازی تنخواہ دینے سے انکار June 10, 2020 کورونا کی وجہ سے اعزازی تنخواہ کا حقدار صرف وہ عملہ ہے جو کورونا وارڈز میں تعینات ہے۔
وزیراعظم کا پٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار June 9, 2020 بحران میں ملوث اوگرا سمیت ذمے داروں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔عمران خان