کرونا وائرس۔پاکستان میں ایک روز میں اموات کا ریکارڈ ٹوٹ گیا June 9, 2020 ایک ہی روز میں سب سے زیادہ 105 افراد ہلاک، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار317 ہو گئی۔
سندھ پولیس کے 465 افسران اوراہلکاروں میں کورونا کی تشخیص June 8, 2020 8 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ترجمان سندھ پولیس
سندھ حکومت کاپبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے پرغور June 8, 2020 ڈرائیورز،پبلک ٹرانسپورٹرز ،مسافر ایس او پیز پرعمل نہیں کر رہے۔
پٹرول کا بحران حکومتی نظام مفلوج ہونے کا ثبوت ہے۔شہباز شریف June 8, 2020 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی کمی کے باوجود حکومت عوام کو ریلیف نہیں دے سکی۔
بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔وزیراعظم June 8, 2020 اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو حالات بھی یورپ، برازیل اور دیگر ممالک کی طرح ہو سکتے ہیں۔
اپوزیشن نے شوگرانکوائری کمیشن کے اعلان کامذاق اڑایا۔مراد سعید June 8, 2020 مرادعلی شاہ جب تک ہیں عوام کاپیسہ لوٹتے رہیں گے۔ میڈیا سے گفتگو
شیخ رشید کرونا۔جھوٹی پیشگوئیوں سے جان چھوٹ جائے گی June 8, 2020 کچھ دنوں تک آنکھوں اورکانوں کو آرام آئے گا۔شہلا رضا
کوروناوائرس ازخودنوٹس کیس۔سپریم کورٹ کا حکومت کو قانون سازی کا حکم June 8, 2020 ملک کے تمام ادارے کام کرسکتے ہیں توپارلیمنٹ کیوں نہیں؟۔ چیف جسٹس گلزراحمد
سپریم کورٹ نے ہفتہ اوراتوارکومارکیٹیں کھولنے کاحکم واپس لے لیا June 8, 2020 کورونا وائرس ازخودنوٹس کیس کی سماعت۔این ڈی ایم اے سے مشینری امپورٹ کرنے کاریکارڈ اورتفصیلات طلب۔