نیب نے مرادعلی شاہ کو تحریری سوالنامہ بھیج دیا June 6, 2020 بطور وزیر خزانہ آپ نے روشن سندھ پروگرام میں سیکریٹری فنانس کی تجاویزکو نظراندازکیوں کیا؟۔
گورنر ہائوس کے ڈاکٹر کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کا نوٹس June 6, 2020 ڈاکٹر کو ان کے عہدے سے فارغ کر دیاگیا، سی سی پی او لاہور سے رپورٹ بھی طلب کرلی ۔
تمام خرابیوں کی جڑکرپشن ہے۔چیئرمین نیب June 6, 2020 کسی لالچ دھونس اور دھمکی کی کوئی پرواہ نہیں،افسران سے خطاب
شہبازشریف جیل جائیں گے۔شیخ رشید June 6, 2020 چینی بحران کے ذمے دارسزاسے نہیں بچ سکیں گے۔میڈیا سے گفتگو
امریکی خاتون نے رحمان ملک پر جنسی زیادتی کا الزام لگادیا June 6, 2020 یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین پر بھی دست درازی کا الزام عائدکیا۔
پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد 93 ہزار سے بڑھ گئی June 6, 2020 ایک دن میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے،اموات کی تعداد ایک ہزار 935 ہوگئی۔
سندھ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی۔80 ڈرائیورز گرفتار،91 گاڑیوں کو جرمانے June 6, 2020 کراچی، حیدر آباد، شکار پور، بدین، سکھر،لاڑکانہ اوردیگر شہروں میں کارروائیاں کی گئیں۔
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مارگرایا June 6, 2020 بھارتی جاسوس ڈرون پاکستان کی سرحد میں 500 میٹراندرتک آگیا تھا جہاں خنجر سیکٹر میں اسے مار گرایا گیا۔
اسٹیل ملزکے ملازمین کی برطرفی کی سپریم کورٹ میں شنوائی June 6, 2020 سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس 9 جون کو سماعت کرلیے مقرر کردیا۔
نواز شریف کے گھرپرتعینات گارڈ کا سمن وصول کرنے سے انکار June 5, 2020 آصف زرداری کی صرف ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکی گئی۔