صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو کی نند کورونا سے انتقال کرگئیں June 5, 2020 وزیر صحت سندھ آج کے اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئیں۔
پاکستان اسٹیل ملزکی نجکاری کا معاملہ سینیٹ پہنچ گیا June 5, 2020 چیئرمین سینیٹ نے اسٹیل ملز ملازمین کی ملازمت سے برطرفی کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔
پٹرول ناپید۔شہری مہنگے داموں خریدنے پر مجبور June 5, 2020 کئی مالکان نے پٹرول ہونے کے باوجود پمپ بند کردیے۔
جولائی اور ستمبر میں معمول سے زائد بارشیں کی پیشگوئی June 5, 2020 کشمیراورسندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے 20 فیصد زائد ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات
میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹی فکیشن واپس June 5, 2020 عدالت عالیہ نے میئر اسلام آباد کی معطلی اور توہین عدالت سے متعلق درخواستوں کو نمٹا دیا۔
سرکاری دفاتر میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا June 4, 2020 جو بھی ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرے گا اسکے خلاف رولز کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
عمران خان ثبوت دیں10 ارب کی پیشکش کیسے ہوئی۔مریم اورنگزیب June 4, 2020 جج صاحب نے لکھ دیاہے کہ 22 جون تک فیصلہ ہو جائے گا۔میڈیا سے گفتگو
سندھ میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 575 ہوگئی June 4, 2020 گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1666 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ۔
حکومت کا پاکستان اسٹیل ملزکی نجکاری کا فیصلہ June 4, 2020 اسٹیل ملز ملازمین کوفی کس اوسطاً 23 لاکھ روپے دے کر فارغ کر دیا جائے گا۔حماد اظہر