وفاقی کابینہ اجلاس۔تمام شوگر ملز کا 1985 سے آڈٹ کرنے کا فیصلہ June 2, 2020 بدعنوانی کے کیسز قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھیجے جائیں گے۔
سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں درس و تدریس نہیں ہو گی۔سعید غنی June 2, 2020 نجی تعلیمی اداروں کو آن لائن ایجوکیشن شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔صوبائی وزیر تعلیم
نیب کو شہباز شریف کی تلاش،گھر پر چھاپہ،گرفتاری میں ناکام June 2, 2020 شہباز شریف گھر میں موجود نہیں تھے،دو گھنٹے بعد نیب اہلکارناکام واپس لوٹ گئے۔
13 کشمیریوں کی شہادت بھارتی جرائم کا نیا ثبوت ہے۔پاکستان June 2, 2020 بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
جج ویڈیو اسکینڈل۔مرکزی ملزم طارق محمود کی ضمانت پر رہائی کا حکم June 2, 2020 طارق محمود کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم ۔
سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹرکورونا کے باعث جان کی بازی ہارگیا June 2, 2020 ڈاکٹر نعیم سرجیکل اسپیشلسٹ تھے اورعرصہ دراز سے سعودی عرب میں طبی خدمات سرانجام دے رہے تھے.
قاضی فائز عیسٰی ملزم ہے, سوال کیسے کر سکتا ہے۔شہزاد اکبر June 2, 2020 کٹہرے میں کھڑے ملزم کو جواب نہیں دیا جاتا۔عدالت نے پوچھا تو جواب دوں گا۔معاون خصوصی برائے احتساب
احسن اقبال ایک بار پھر وزیراعظم پر برس پڑے June 2, 2020 جنرل مشرف کی آمریت اورفسطائیت نہیں چلی تو عمران صاحب آپ کی واسکٹ کے ساتھ ڈکٹیٹر شپ کیسے چلے گی؟
شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی June 2, 2020 شہبازشریف پہلے ہائیکورٹ پیش ہونگے پھر نیب پیش ہونگے۔رانا ثنا اللہ
پاکستان میں کرونا میں تیزی۔ مریض 77837 سے تجاوز June 2, 2020 آج کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کرگئے،اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی۔