پاکستان کی تاریخ کی سب سے’’مہنگی شادی‘‘مہنگی پڑگئی November 10, 2020 شادی پر200 کروڑ روپےلاگت آئی تھی۔ایف بی آر نے ماسٹر ٹائلزکو نوٹس جاری کردیا۔
آئی جی سندھ واقعہ انکوائری۔متعلقہ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا November 10, 2020 ضابطہ کی خلاف ورزی پرافسران کے خلاف کارروائی جی ایچ کیو میں کی جائے گی۔آئی ایس پی آر
سائنس کا عالمی دن۔پاکستان107 ویں نمبر پرآگیا November 10, 2020 پاکستان ان بدقسمت ممالک میں سے ایک ہے جہاں سائنسی تعلیم کا رجحان بہت کم ہے۔
شیروں کی سرزمین پرگیدڑ حکومت نہیں کر سکتا۔مریم نواز November 10, 2020 گیدڑ صرف وعدے کرتے ہیں شیر نبھاتے ہیں۔استور میں انتخابی جلسے سے خطاب
گھریلو جھگڑے پرشوہرنے بیوی کی ٹانگ کاٹ دی November 10, 2020 خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
نوبیاہتادلہن کی لاش برآمد۔شوہرپرزہردینے کا الزام November 10, 2020 لڑکی نے 10 دن قبل ہی پسندکی شادی کی تھی،شوہر سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج۔
کراچی سرکلر ریلوے کیس۔ سندھ حکومت اورریلوے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری November 10, 2020 عدالتی حکم پرعملدرآمد کیوں نہیں کیا گیا؟ ضرورت پڑی تو وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ کو بھی بلا لیں گے۔چیف جسٹس
سی ٹی ڈی کی کارروائی۔ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد گرفتار November 10, 2020 ٹارگٹ کلر فہیم جاوید عرف انقلابی قتل کی 7 وارداتوں میں مطلوب تھا۔
کورونا وائرس مزید23 افراد کو نگل گیا November 10, 2020 پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 3 لاکھ 46 ہزار476 ہوگئی۔
اے این پی نے وزیر داخلہ کی معذرت قبول کرلی November 10, 2020 11 نومبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال بھی واپس لے لی۔