ٹک ٹاک کوآخری وارننگ۔پاکستان نےبیگوایپ بند کردی July 21, 2020 مختلف طبقات کی جانب سے ٹک ٹاک پرغیراخلاقی ویڈیوزکی شکایات مل رہی تھیں۔پی ٹی اے حکام
تربت میں بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق،8زخمی July 21, 2020 دھماکہ ایک گاڑی کے قریب ہوا،قریبی عمارتوں کی کھڑکیوں اور دروازوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
آصف زرداری کے وکلا اور نیب پراسیکیوٹرزمیں گرما گرمی July 21, 2020 آپ کیوں شور کر رہے ہیں یہاں کسی کو سیاست نہیں کرنے دوں گا،جج اعظم خان
’’ظلم رہے اورامن بھی ہو،کیا یہ ممکن ہے‘‘ July 20, 2020 سپریم کورٹ خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
سندھ میں کورونا سے مزید 26 مریض جاں بحق July 20, 2020 صوبےمیں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 13ہزار 553 ہوگئی۔
بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر پھر بزدلانہ کارروائی July 20, 2020 باغ سیکٹرمیں شہری آبادی کو نشانہ بنایا،20سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائرکردی July 20, 2020 سپریم کورٹ فیصلے پرنظرثانی کرکے 19 جون کے عبوری حکم کو ختم کرے۔
ن لیگ اور پی پی کا عید کے بعد اے پی سی بلانے پراتفاق July 20, 2020 ملک کو بحرانوں سے نکالنے کےلیے مشترکہ حکمت عملی ترتیب دی جائے گی،رہنمائوں کی میڈیا سے گفتگو
مُلک بھر میں پولیو مہم آج سے دوبارہ شروع ہو گئی July 20, 2020 شہر قائد کراچی کے پانچ ٹاؤن اور23 یوسیز میں پولیو کی خصوصی مہم جاری۔
دہری شہریت چھپانے کا کیس۔ فیصل واوڈا غیر حاضر July 20, 2020 اگر فیصل واوڈا کی جانب سے آئندہ سماعت پر کوئی پیش نہ ہوا تو یکطرفہ کارروائی کریں گے۔الیکشن کمیشن