شریف گروپ آف کمپنیز کے سی ایف او محمد عثمان کا ریمانڈ August 3, 2020 محمد عثمان کی گرفتاری ٹھوش شواہد کی بنیاد پر کی گئی ۔ نیب پرسیکیوٹر
4 ماہ بعد بینکوں کے معمول کے اوقات کاربحال August 3, 2020 تمام سرکاری اورنجی بینک پیرتا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 تک خدمات فراہم کریں گے۔
زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ August 3, 2020 اسلام آباد ہائیکورٹ کا چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت کا نوٹس۔ وفاقی حکومت پر شدید برہمی کا اظہار
بلوچستان حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 15 روزکی توسیع کردی August 3, 2020 شاپنگ سینٹرزاوردکانیں ہفتے میں 6 دن کھلی رہیں گی،جمعہ کے روز میڈیکل اسٹورزکے علاوہ باقی دکانیں بند رہیں گی۔
شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور معید یوسف کا ایل او سی کا دورہ August 3, 2020 ہم کشمیریوں کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے۔شاہ محمود قریشی
کراچی کااصل مسئلہ نالوں پرتجاوزات ہیں۔ناصر حسین شاہ August 3, 2020 جنرل افضل کےبیان نےگندم کوبھوسی سے الگ کردیا۔
اسلام آباد میں سرینگر ہائی وے،سائن بورڈ نصب August 3, 2020 سری نگر ہائے وے کا باقاعدہ افتتاح 5 اگست کوایک تقریب کے ذریعے کیا جائے گا۔
پاکستان میں کورونا وائرس میں واضع کمی August 3, 2020 مزید330 افراد میں وائرس کی تصدیق،8 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
حکومت کی چوری پکڑی گئی۔احسن اقبال July 31, 2020 وزیراعظم سے کارکردگی پوچھنے پرکہتے ہیں این آراو نہیں دوں گا۔پریس کانفرنس
کورونا ویکسین کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع July 31, 2020 ویکسین کی آزمائش کے لیے دو ماہ لگ سکتے ہیں۔ڈاکٹر جاوید اکرم