عمران خان کی ڈمی کا کردار نبھانے والے اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے July 29, 2020 فرخ شاہ تھیٹر نہ کھلنے کی وجہ سے معاشی پریشانیوں میں مبتلا اور شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔
عید تین دن ہوتی ہے،عمران خان پیرکو بھی چھٹی کا اعلان کریں۔ مفتی منیب July 29, 2020 ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟۔
ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیرکی وجہ نیب خود ہے۔سپریم کورٹ July 29, 2020 نیب کے پاس نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی تحقیقات کا تجربہ۔ تحریری حکم نامہ
تانیہ ایدروس اورڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے منظور July 29, 2020 دونوں معاون خصوصی نےاپنے عہدوں سے استعفے دیدیے تھے۔
دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6 لاکھ 64 ہزار سے تجاوز July 29, 2020 ایک کروڑ69 لاکھ 40 ہزار 6 سو 40 افراد متاثر ہوئے۔
شاہ محمود قریشی کے خطاب کے دوران شور شرابہ July 29, 2020 وزیرخارجہ نے کہا میں نہیں بولوں گا تو کوئی نہیں بولے گا۔
پاکستان میں کرونا کے مزید27 مریض انتقال کرگئے July 29, 2020 ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 5892 ہو گئیں۔
ایک ہی دن میں دو استعفے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کی بھی چھٹی July 29, 2020 میں نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے۔ ڈاکٹر ظفرمرزا کا ٹوئٹ
تانیہ ایدروس کے استعفے کی اصل وجہ سامنے آ گئی July 29, 2020 وزیر اعظم نےان سے استعفیٰ لیاہے۔سینئر صحافی کا انکشاف
قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی July 29, 2020 بل مشیر پارلیمانی اموربابراعوان نے پیش کیا۔اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔