موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان September 12, 2020 درندوں کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزادی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب
نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف نیب کی درخواست جمع September 12, 2020 درخواست پر جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ 15 ستمبر کو سماعت کرے گا
پاکستان چین کی کورونا ویکسین کے ٹرائل میں شامل ہوگا،اسدعمر September 12, 2020 ویکسین کے ٹرائل کا تیسرا مرحلہ 10 دن میں شروع ہوجائے گا،وزیرمنصوبہ بندی
وفاق سے 4 لاکھ متاثرہ خاندانوں کی مدد کا کہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ September 12, 2020 کورونا کے بعد سندھ میں بیروزگاری اور غربت بڑھی ہے،مراد علی شاہ
کراچی میں ایک اور بچہ جنسی زیادتی کا شکار September 12, 2020 زیادتی میں ملوث ملزم فرار، ملزم کی تلاش جاری ہے،پولیس
مزار قائد تاتبت سینٹر تحفظ ناموس رسالت،عظمت صحابہ واہلبیت مارچ September 12, 2020 توہین رسالت، توہین صحابہ اور توہین اہلبیت کسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتے، مفتی منیب الرحمن
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیراعظم کو فون،موٹروے واقعہ پر پیشرفت سے آگاہ کیا September 12, 2020 موٹروے واقعہ کی تحقیقات پیشہ ورانہ اور شفاف انداز میں ہورہی ہیں،عثمان بزدار
موٹروے زیادتی کیس کے دوسرے ملزم کا بھی سراغ مل گیا September 12, 2020 ملزم کا نام وقارالحسن، عابد علی کا مشتبہ ساتھی اور شیخوپورہ کا رہائشی ہے، پولیس
شاہد خاقان کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا September 12, 2020 عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے دبئی جارہے تھے، ایف آئی اے امیگریشن نے انہیں آف لوڈ کردیا
نیوی کا کام ملکی دفاع، کلب بنانے کا کام قانون میں کہاں لکھا ہے؟ عدالت September 12, 2020 اسی قسم کے فیصلوں کی وجہ سے سارے وزیراعظم آج نیب بھگت رہے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ