دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز معطل کردیں March 17, 2020 قونصلر خدمات کل سے 3 اپریل تک معطل رہیں گی ۔ترجمان دفتر خارجہ
پی ایس ایل کے سیمی فائنل اورفائنل ملتوی کردیے گئے March 17, 2020 بقیہ میچز کو نئی تاریخوں میں کرایا جائے گا جس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
کرونا کاآسیب پنجے گاڑنے لگا۔پاکستان میں تعداد212ہوگئی March 17, 2020 سندھ میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد172 ہے۔ترجمان حکومت سندھ
پیراگون ہاﺅسنگ کیس۔خواجہ برادران کی درخواست ضمانت منظور March 17, 2020 سپریم کورٹ نے30،30لاکھ روپے کے 2مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت March 17, 2020 مشتبہ مریض ایران ، مسقط سے آیا تھا اوراس میں کچھ علامات بھی تھیں۔ سی ای اومیو ہسپتال
مظاہرعلی اکبر نقوی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا March 16, 2020 حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں ججز، سینئر وکلا اور دیگر اہم افراد نے شرکت کی۔
نیب نے آغا سراج درانی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی March 16, 2020 ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں اورعبوری حکم میں آئین و قانون کو مد نظر نہیں رکھا گیا۔
پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم سے 15 جون تک ہوں گے March 16, 2020 نہم و دہم کے امتحانات 15 جون سے شروع ہوں گے۔صوبائی وزیر تعلیم سندھ
ایئر پورٹس پر وزیٹرزاورڈرائیورزکے داخلے پر پابندی March 16, 2020 مسافروں کوچھوڑنے کیلیے آنے والے ڈرائیورزپارکنگ میں موجودرہیں گے۔
جمعے کا خطبہ و نماز مختصراور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں March 16, 2020 مذہبی قیادت اجتماعات کچھ عرصے کے لیے ملتوی کردے۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور