سپریم کورٹ کے فور منصوبے پراز خود نوٹس لے۔خالد مقبول May 21, 2020 کراچی آج بڑے دیہات کا نقشہ پیش کررہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم عید سادگی سے منانے کااعلان کریں۔مرادعلی شاہ May 21, 2020 ہمارے فیصلوں کا فائدہ پورے پاکستان کو ہوا،ہمارے فیصلے غلط ہوتے تو دوسرے اس پرعمل نہ کرتے۔پریس کانفرنس
اداکار صغیرالٰہی کورونا وائرس کے باعث جاں بحق May 21, 2020 صغیرالہیٰ کو کچھ روز قبل آئی سی یو وارڈ میں وینٹلیٹر پر رکھا گیا تھا۔
پاکستان میں کرونا سے اموات1037 سے تجاوز May 21, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد 49 ہزار51 ہو گئی۔
شوگرانکوائری کمیشن کی فرانزک رپورٹ وزیراعظم کو پیش May 21, 2020 واجد ضیا کی کابینہ اجلاس کو بریفنگ، رپورٹ جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔
اسلام آبادہائیکورٹ نے میئراسلام آباکوعہدے پربحال کردیا May 21, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے میئراسلام آبادانصرعزیزکی معطلی کانوٹیفکیشن معطل کردیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے پارکوں اور تفریح گاہوں کو کھولنے کی درخواست مسترد کردی May 21, 2020 کیا آپ مجھ سے بچوں کے مارنے کا لائسنس لینا چاہتے ہیں؟۔چیف جسٹس قاسم خان
ریلوے ٹکٹس کے آن لائن سسٹم میں خرابی May 21, 2020 وزیر ریلوے شیخ رشید کااسٹیشنز پربکنگ کاﺅنٹر کھولنے کا اعلان
عیدالفطر24 مئی کو ہوگی۔ فواد چوہدری نے پیشگوئی May 21, 2020 مفتی منیب الرحمن اور مفتی پوپلزئی اپنے الگ الگ راستوں پر کھڑے ہیں،ایسی صورت میں رویت ہلال کمیٹی کی عملی…
سابق گورنر بلوچستان کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے May 21, 2020 سید فضل آغا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔