حکومتِ سندھ نے کراچی سمیت 20 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا August 29, 2020 20 اضلاع کے آفت زدہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے
یکطرفہ احتساب کامیاب نہیں ہوسکتا، چوہدری سرور August 29, 2020 اپوزیشن سے نیب سمیت تمام ایشوز پر بات کرنے کو تیار ہیں، گورنر پنجاب
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک افغان سرحد بند August 29, 2020 محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن میں پاک افغان سرحد کو 2 دن کے لیے بند کر…
جبر برداشت کرینگے،باطل کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے، زرداری August 29, 2020 ہمیں ان عناصر کو شکست دینی ہوگی جو مذہب کی آڑ میں انسانیت کو پامال کرتے ہیں،سابق صدر
یکم ستمبر سے پٹرول 7 روپے مہنگا ہونے کا امکان August 29, 2020 مٹی کے تیل اور لائیٹ ڈیزل آئل کی قینتوں میں بھی اضافے کی تجویز
کراچی کے مسائل پرچوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو بڑا مشورہ August 29, 2020 وزیراعظم ایک ہفتے کراچی میں رہیں، مسئلے کو خود دیکھیں اور متعلقہ حکام کو ہدایات دیں،سربراہ ق لیگ
وزیراعظم کا سندھ حکومت کے ساتھ مل کر کراچی کے 3 اہم مسائل کے حل کا فیصلہ August 29, 2020 کراچی کے شہری جن حالات سے گزر رہے ہیں اس پر پوری قوم کرب میں مبتلا ہے، عمران خان
کراچی پر وفاقی وصوبائی تعاون کے اچھے نتائج نکلیں گے، صدر August 29, 2020 کراچی اور باقی سندھ کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، عارف علوی
کراچی‘نکاسی آب میں رکاوٹ بننے والی عمارتیں گرانے کا حکم August 29, 2020 ڈپٹی کمشنرز کراچی میں اپنے علاقوں کے نالوں کی دیکھ بھال کریں، مراد علی شاہ
مقبوضہ کشمیر‘بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید August 29, 2020 تینوں نوجوانوں کو ریاستی سرپرستی میں پلوامہ میں شہید کیا گیا