جعلی پولیس مقابلوں کیلیے راﺅ انوار ہی کافی ہے۔پشاورہائیکورٹ February 20, 2020 پولیس مقابلے میں نوجوان کی مبینہ ہلاکت کیس میں پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد۔دوبارہ تحقیقات کرنے کا حکم
فاطمہ بھٹونے سندھ میں گھوسٹ اسکولوں کے خلاف علم بلند کردیا February 20, 2020 سجاول کے تعلیمی ادارے کی ایسی تصاویر شیئرکردیں جس سے سندھ حکومت کی نیندیں حرام ہو جائیں گی۔
خادم حسین رضوی کے بھائی سمیت 25 کارکنوں کی سزائیں معطل February 20, 2020 عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ان کی درخواست ضمانت منظورکرلیں۔
چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ۔5اہلکار شہید February 20, 2020 جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
فردوس عاشق اعوان کو شیرآٹا کھا گیا کہ نعرے یاد آگئے February 20, 2020 بلاول صاحب!آپ نے بس چلانا ہے تودو خاندانوں سے لوٹی ہوئی قوم کی دولت واپس دلوادیں۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات…
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد February 20, 2020 لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا۔
ارشدملک ایئرفورس یا پی آئی اے میں سے ایک کاانتخاب کریں۔سپریم کورٹ February 20, 2020 عدالت نے طیارہ گمشدگی سے متعلق پی آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی۔
کیا معلوم،پی آئی اے کے لوگو کیساتھ کونسی فلم شوٹ ہوئی۔چیف جسٹس February 20, 2020 فلم بنانے والی کمپنی اسرائیلی ہونا بہت سنجیدہ بات ہے۔جسٹس گلزاراحمد
سمندری حدود کی خلاف ورزی پر23 بھارتی ماہی گیرگرفتار February 19, 2020 بھارتی ماہی گیروں سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر63 سال کرنے کا فیصلہ معطل February 19, 2020 کے پی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر63 سال کردی تھی۔