چیلنج کرتی ہوں،شہزاداکبرالزامات ثابت کریں۔مریم اورنگزیب May 13, 2020 یہ جھوٹ کاپلندہ بناکراس کااستعمال کرتےہیں،کسی بھی کمپنی کاشہبازشریف کےساتھ تعلق بتائیں۔
شہباز شریف کا بچنا مشکل ہے۔معاون خصوصی وزیراعظم May 13, 2020 اپوزیشن لیڈرعجیب وغریب فرمودات سے لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ شہزاد اکبر
کراچی میں کورونا کے585 نئے کیسز سامنے آگئے May 13, 2020 سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران 16 اموات،تعداد234 ہوگئی ۔
وفاقی وزیر خسرو بختیاراور بھائی ہاشم جوان بخت کیخلاف تحقیقات کا حکم May 13, 2020 احتساب اپلیٹ ٹربیونل نے نیب کو تین ماہ میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔
کورونا وائرس پھیلانے والے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا May 13, 2020 گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ایکٹ 2014 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے May 13, 2020 عثمان بزدار نے سبسڈی اسکینڈل کے حوالے سے اپنا تحریری بیان کمیشن کو جمع کرا دیا۔
عمران خان نے ٹوئٹراکاﺅنٹ چلانے والے کو پولیو کا سربراہ لگایا۔شاہد خاقان عباسی May 13, 2020 نکال کر فخر سے کہا گیا کہ نکال دیا ہے یہ نالائق تھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو رہا کرنے سے روک دیا May 13, 2020 پشاور ہائیکورٹ مقدمات میں ضمانت کے عبوری احکامات بھی جاری نہ کرے۔سپریم کورٹ
ایل این جی کیس۔شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر طلب May 13, 2020 شاہد خاقان عباسی کو ضمنی ریفرنس پر سوال نامہ دیا جائے گا۔
حکومت کورونا سے نہیں،حزب اختلاف سے لڑ رہی ہے۔آصف زرداری May 13, 2020 حکمران بدقسمتی سے ملک کو مشرف دورکی طرف لے کر جا رہے ہیں۔