مستحقین کو مویشی، رکشے اورٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہ February 18, 2020 احساس “اثاثہ جات اسکیم” کا باقاعدہ آغاز وزیراعظم 21 فروری کو جنوبی پنجاب سے کریں گے۔
عمر شریف کی صاحبزادی لاہورمیں انتقال کرگئیں February 18, 2020 عمر شریف کی بیٹی کی طبیعت اچانک خراب ہونے کا سن کرعمر شریف نے امریکا میں پروگرام بھی منسوخ کردیا۔
کیپٹن(ر)صفدرکی ضمانت منسوخی کیلیے درخواست پرفیصلہ آ گیا February 17, 2020 لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
کوئٹہ میں بم دھماکا۔8افراد جاں بحق۔20زخمی February 17, 2020 متعدد گاڑیاں رکشے اورموٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں۔علاقے کو گھیرے میں لے لیاگیا۔
کیا وزیراعظم کو بتایا جائے 2 وزارتیں سو رہی ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ February 17, 2020 وزیراعظم سے پوچھنا ہوگا شہری جل کر مر گئے، دو وزارتیں اس قابل نہیں کہ کچھ بتا سکیں۔ جسٹس محسن…
نواز شریف کی درخواست ضمانت میں توسیع کے معاملے پرکمیٹی قائم February 17, 2020 کمیٹی میڈیکل رپورٹس کے مطابق درخواست ضمانت پر رائے دے گی۔
سینئرصحافی عزیز میمن کو قتل کردیا گیا February 17, 2020 کی نعش گودو شاخ میں ایک اقلیتی برادری کی عبادت گاہ کے قریب سے ملی۔
کیماڑی میں زہریلی گیس 6 جانیں نگل گئی February 17, 2020 135 سے زائد افراد متاثر ہوئے، تاحال گیس پھیلنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔
ای او بی آئی کاریٹائرڈ ملازمیں اور بیوائوں کیلیے بڑا اعلان February 17, 2020 ایسے ملازمین جن کی وفات ہوگئی ہے ان کی بیوائیں پنشن حاصل کرنے کی حقدارہیں۔
عمران جیسے وزیراعظم کا عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے۔اسحٰق ڈار February 17, 2020 ان کا جلد اقتدار سے ہٹ جانا قوم کی ضرورت بن چکا ہے۔ ویڈیو بیان