مردان پولیس نے تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا February 16, 2020 بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا جبکہ اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
عمران مافیا کو شریف گروپ کے دفاتر سے کچھ نہیں ملا۔مریم اورنگزیب February 16, 2020 بتایا جائے اب جہانگیرترین اورخسرو بختیار کے دفاتراورملوں کو کب چیک کیا جائے گا۔ ترجمان مسلم لیگ ن
علی محمد خان کاوزیرتوانائی کے بیان کا دفاع کرنے سے انکار February 16, 2020 سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر تہذیب کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔علی محمد خان
امریکی سافٹ ویئرانجینئرنے اسلام قبول کرلیا February 16, 2020 فاربرجورڈن نے یہودیت سے تائب ہوکر مفتی محمد نعیم کے ہاتھ پراسلام قبول کیا۔
فردوس عاشق اعوان گھٹیا زبان استعمال کرنا بند کردے۔رانا ثنا اللہ February 16, 2020 کوئی ایسا لفظ کہہ دیا تو حلقے میں نہیں جا سکیں گی۔لاہور میں پریس کانفرنس
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام کیا جائے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ February 16, 2020 افغان مہاجرین کی میزبانی پرپاکستان کا شکرگزارہوں۔انتونیو گوئترس
شہنازانصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ گرفتار February 16, 2020 گرفتار ملزمہ دیگر ملزمان کی بہن ہے تاہم مقدمہ درج نہ ہوسکا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کرگئے February 16, 2020 ان کی عمر70 برس تھی ،کینسرکے موذی مرض میں مبتلا تھے۔
پیپلزپارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کو قتل کردیا گیا February 15, 2020 شہناز انصاری پر نوشہرو فیروز کے قریب گاﺅں چاناری میں فائرنگ کی گئی۔
چینی،آٹا مہنگا ہونا حکومت کی کوتاہی ہے۔وزیراعظم کا اعتراف February 15, 2020 مہنگائی کر کے پیسہ بنانے والوں کو چھوڑیں گے نہیں۔تقریب سے خطاب