نواز شریف کی والدہ بھی لندن چلی گئیں February 15, 2020 نواز شریف کی والدہ نے بیٹے کے علاج کے موقع پر موجود ہونے کی خواہش ظاہرکی تھی۔
نیب چھاپہ سیاسی قیادت کی تذلیل کی کوشش ہے۔رانا ثنا اللہ February 15, 2020 میاں صاحب کی کمپنیز پر نیب کا چھاپہ قابل مذمت اورافسوسناک عمل ہے۔
ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں۔چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ February 15, 2020 کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ۔جسٹس وقار احمد سیٹھ
مولانا فضل الرحمن اس باراسلام آباد آئے تو دھر لیاجائے گا۔شیخ رشید February 15, 2020 بلاول سے میری دل لگی ہے، ان کے ابھی کھیلنے کے دن ہیں، وہ گرفتار نہیں ہوں گے۔
ملک میں موجود ہوں،بھاگنے والا نہیں۔بلاول بھٹو February 15, 2020 مریم نواز کی خاموشی کسی ڈیل یا مک مکاکانتیجہ نہیں ہوگی۔میڈیاسے گفتگو
میئراسلام آبادشیخ عنصر کیخلاف ریفرنس دائرکردیاگیا February 15, 2020 لوکل گورنمنٹ کمیشن نے 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قاuم کردی.
نیب کا لاہور میں شریف گروپ کے دفاترپر چھاپہ February 15, 2020 شریف فیملی کے دفاتر سے کمپیوٹرز،لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔
کنٹرول لائن پراشتعال انگیزی۔سینئربھارتی سفارتکاردفتر خارجہ طلب February 15, 2020 سیز فائر معاہد ے کی خلاف وزری پر سخت احتجاج کیا گیا۔
ڈمپر اور ہائی ایس میں ٹکر سے7 فراد جاں بحق February 15, 2020 راولپنڈی فتح جنگ روڈ پر حادثہ ڈمپر ڈرائیورکی غلط کراسنگ کی وجہ سے پیش آیا.
قومی شاہراہ پرباراتیوں سے بھری بس کو حادثہ۔16 افراد جاں بحق February 15, 2020 20 زخمی ہوگئے،جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔