پاکستان میں کرونا سے مزید 53 اموات February 7, 2021 گزشتہ 24گھنٹے میں ایک ہزار346 نئے کیسز سامنے آئے ۔
سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کے لیے آرڈیننس جاری February 7, 2021 آرڈیننس کے تحت سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکیں گے،آرڈیننس فوری طورپرنافذالعمل ہو گا۔
ٹیپوسلطان پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم کی متعددوارداتوں میں ملوث2ملزمان گرفتار February 6, 2021 ایس ایچ او ٹیپو سلطان شرافت خان کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارواٸی کرتے ہوئےگرفتار کیا گیا ہے
گھریلوناچاقی پربیٹےنےباپ کوقتل کردیا February 6, 2021 خواجہ اجمیر نگری پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شاہد نے اپنے باپ جمال کو گھریلو ناچاقی پر طیش میں…
ملیرمیں تجاوزات کےخلاف آپریشن کےدوران ضلعی انتظامیہ کومزاحمت کاسامنا February 6, 2021 تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران مشتعل افراد نے پتھراؤ کیا جس سے ہیوی مشینری کے شیشے بھی ٹوٹ گئے
درگاہ مخدوم محمد شاہ میاںؒ جادو کے خاتمے کیلئے معروف February 6, 2021 جِلدی امراض میں مبتلا افراد بھی عظیم پورہ قبرستان میں واقع مزار کا رخ کرتے ہیں- گلے کے متاثرہ غدود…
سینیٹ ٹکٹوں کیلیے سب سے زیادہ پی ٹی آئی میں لابنگ February 6, 2021 خیبرپختون میں پرویز خٹک اپنے امیدوار لانے کیلیے کوشاں- خفیہ بیلٹ کی صورت میں پچاس فیصد ارکان اسمبلی کی حمایت…
طلاق سے تین ماہ قبل شادی شدہ جوڑوں کی زبان بدل جاتی ہے February 6, 2021 دونوں فریق اسمِ ضمیر(پروناؤن) کا استعمال غیرشعوری طور پر بڑھادیتےہیں، تحقیقی رپورٹ
پنجاب کی مارکیٹ کمیٹیوں کے معذول چیئرمینوں کا وزیراعظم کا حکم ماننے سے انکار February 6, 2021 2 روز قبل وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر پنجاب کی 116 مارکیٹ کمیٹیوں کو تحلیل کردیا گیا تھا
این آر او کی دیر ہے، اپوزیشن کہے گی عمران خان زبردست آدمی ہے، وزیراعظم February 6, 2021 شاید دیر لگے لیکن نواز شریف کو واپس لانےکی پوری کوشش کرینگے، عمران خان