’’ مینارِ پاکستان جلسہ۔ کس گیٹ سے کون آئے گا‘‘ December 13, 2020 گیٹ نمبر 1 کو مرکزی قیادت کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔گیٹ نمبر 2 اور3 کو سیکیورٹی وجوہات کی…
لاہور جلسہ۔ایاز صادق نے مہمانوں کیلیے رنگ برنگے کھانے بنوا لیے December 13, 2020 کھانے میں چکن روسٹ ، چکن بروسٹ شامل ہیں۔ دیسی پکوان میں ساگ بھی بنایا جارہاہے ۔
شیخ رشید نے حکومت کو ہی نااہل، کرپٹ اورنکمی کہہ دیا December 13, 2020 غلطی کا احساس ہونے پر وفاقی وزیر نے اپوزیشن کہہ کر فوری تصحیح بھی کر دی۔
پاکستان میں کرونا سے مزید72 افراد جاں بحق December 13, 2020 ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 8 ہزار 796 ہو گئی۔
مینار پاکستان پر میدان سج گیا.کارکن پر جوش December 13, 2020 جلسہ گاہ میں کرسیاں لگا دی گئی ہیں، لائٹیں اور ساؤنڈ سسٹم بھی نصب کر دیا گیا۔
مینار پاکستان پرجلسے کے تمام ریکارڈ توڑ دیں گے۔مولانا فضل الرحمن December 13, 2020 ناجائز اورنااہل حکومت کاخاتمہ پورے پاکستان کی آواز ہے۔
سندھ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پرتقرر و تبادلے۔ December 12, 2020 محمد نواز شیخ وزیر اعلی انسپیکشن اینڈ انکوائری ٹیم چیئرمین تعینات۔سیکریٹری خوراک عبدالحلیم شیخ کو سیکریٹری ایکسائیز کی اضافی ذمہ…
11 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی کرنے والے3ملزمان گرفتار۔ December 12, 2020 ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈی گھیپ میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
سندھ حکومت نےکراچی کےنئے تعینات ہونےوالےکمشنراورایڈمنسٹریٹرکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ December 12, 2020 سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹیفیکیشن کاعکس