فیصل واوڈاکے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی January 31, 2020 اگر فیصل واوڈا کیخلاف مقدمہ بنتا ہے توایف آئی آر درج کی جائے۔عدالت
شبرزیدی کا طویل رخصت پرجانے کا فیصلہ January 31, 2020 ڈاکٹروں نے شبرزیدی کو آرام کا مشورہ دیا ہے،وہ 3 فروری سے رخصت پر جائیں گے۔
پاکستان نے چین کے لیے تمام پروازیں معطل کردیں January 31, 2020 ابتدائی طورپرتمام فلائٹس آپریشن کی 2 فروری تک معطلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی
نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخارآج چارج سنبھالیں گے January 31, 2020 اس سے پہلے میجر جنرل آصف غفوراس عہدے پرکام کر رہے تھے۔
بڑے کرپٹ ملک لوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے۔ وزیراعظم January 31, 2020 ٹرانسپیرنسی، احتساب، شفافیت اور ریفارمزحکومت کی سب سے بڑی ترجیحات ہیں۔بابر اعوان سے گفتگو
شیخوپورہ میں گاڑی پرفائرنگ۔5 افراد قتل January 31, 2020 پانچوں افراد فیصل آباد کی عدالت میں پیشی پرجارہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے گولیاں برسادیں۔
گیس لیکج نے 5 دوستوں کی جان لی لی January 31, 2020 ایبٹ آباد کے علاقے دھمتوڑ میں پانچوں نوجوان گزشتہ شب کمرے میں گیس ہیٹر جلا کر سو ئے تھے
جعلی ڈگری پر لیگی ایم پی اے کونااہل قراردیدیا گیا January 31, 2020 الیکشن کمیشن کاشف چوہدری کی نااہلی کا نوٹی فکیشن جاری کرے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
عطااللہ تارڑ نے شہزاد اکبرکو کھلا چیلنج دیدیا January 31, 2020 اسلام آباد ائیر پورٹ کے ٹھیکے کے پیسے چوہدری شوگرمل گئے،شہزاد اکبر ثابت کر دیں پارٹی چھوڑ دوں گا۔عطااللہ تارڑ
عمران خان ناکام ہو چکے۔اگلے چھ ماہ بہت مشکل ہیں۔چوہدری نثار January 31, 2020 حکومت کی طرف سے مجھے عہدوں کی آفر ہوتی رہتی ہے۔ سابق یو سی چیئرمینوں، کونسلروں اور حامیوں سے گفتگو