نیشنل بینک کے2 سابق صدور کو چئیرمین نیب نے معاف کردیا July 29, 2020 نیشنل بینک کے دونوں سابق صدور آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔
وزیر خارجہ لوگوں سے 5،5 ہزار روپے کی گڈیاں پکڑتے ہیں۔خواجہ آصف July 29, 2020 بعض لوگ سیاسی ورکر کے نام پر دھبہ اور توہین ہیں،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
نیب قانون میں ترامیم ۔اپوزیشن نے مشاورت کیلیے وقت مانگ لیا July 27, 2020 اپوزیشن سے نیب کے مسودہ پر رائےمانگی ہے۔شاہ محمودقریشی
سندھ اسمبلی ۔حکومتی اوراپوزیشن اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ July 27, 2020 ڈپٹی اسپیکر نے نصرت سحرعباسی کا مائیک بند کروادیا۔
عید اورمحرم میں احتیاط نہ کی تو کرونا دوبارہ پھیل سکتا ہے۔وزیراعظم July 27, 2020 اگرعید اور محرم کامیابی سے گزرگیا تو اس کے بعد ہم ریسٹورنٹس کے کاروبار، شادی ہالز اوراسکول و یونیورسٹیزکھول دیں…
سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیے July 27, 2020 پاکستان میں فی تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 23 ہزار800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
کراچی میں آج بھی موسلادھاربارش۔شہر میں کشتیاں چل پڑیں July 27, 2020 نکاسی آب کے نالے ابل پڑے،پانی گھروں میں داخل،لیاقت آباد میں ٹریفک جام ہو گیا، گاڑیوں کی طویل قطاریں۔
پنجاب میں آج رات سے 5 اگست تک مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ July 27, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کورونا سے کوئی ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی۔
عزیر بلوچ اور امین بلیدی پر فرد جرم July 27, 2020 ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا،عدالت نے گواہان اور تفیشی افسر کو نوٹس جاری کردیے۔
نیب مجرم عہدے پر بحال نہیں ہو سکتے۔سپریم کورٹ July 27, 2020 سزامعطل ہونے سے جرم ختم نہیں ہوتا ،اپیل میں بری ہونے تک سرکاری و عوامی عہدے پر بحالی نہیں ہو…