عمران خان فارن فنڈنگ کا معاملہ لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئے January 25, 2020 وزیراعظم نے اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کردی۔
پاکستان نے الیکٹرک رکشہ متعارف کروا دیا January 25, 2020 شہریوں کو بہتر، پائیدار اور سستی سفری سہولیات ملیں گی۔ ملک امین اسلم
وزیراعظم عمران خان کی مسکراہٹ قاتلانہ ہے۔زرتاج گل January 25, 2020 اگر ہمارے ذہن میں کوئی خدشہ ہوتا بھی ہے تو انہیں دیکھ کردور ہوجاتا ہے.
خطرناک ترین کرونا وائرس چین سے پاکستان پہنچ گیا January 25, 2020 جمعہ کو ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایک چینی باشندے کو داخل کیا گیا ہے جو کروناوائرس کا شکار ہے۔
برطانیہ نے پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیدیا January 24, 2020 سیکیورٹی میں بہتری پاکستان کی سخت محنت کا نتیجہ ہے۔برطانوی ہائی کمشنر
صدر نے چیف الیکشن کمشنراورارکان کی تقرری کی منظوری دیدی January 24, 2020 وزارت پارلیمانی امور نے چیف الیکشن کمشنراورارکان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
فیاض الحسن چوہان کی تقریر کے دوران حریم زادہ کے نعرے January 24, 2020 صوبائی وزیر اطلاعات نے اپوزیشن کو جواب دیتے ہوئے دلشاد بیگم، طاہرہ سید کا طعنہ دیدیا۔
حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کر دیا January 24, 2020 جن کو پاکستان کی عدالتیں کرپشن کنگز قرار دے رہی تھیں ان جماعتوں کو اس رپورٹ میں کلین چٹ دی…
لوگ اخبار پڑھنا اور ٹاک شوز دیکھنا بندکردیں‘سب ٹھیک ہوجائے گا۔وزیر اعظم January 24, 2020 وہ تنقید سے گھبرانے والے نہیں اورنہ ہی اپنے نظریے پرسمجھوتہ کریں گے۔ڈیووس میں گفتگو
خیبر پختونخوا حکومت کا کیا علاج کروں۔چیف جسٹس January 24, 2020 عدالت نے ڈائریکٹرایلمنٹری ایجوکیشن خیبر پختونخوا کی سروس امور میں درخواستیں زائد المیعاد ہونے پرخارج کردیں۔