وزیرِ اعظم عمران خان ڈیووس روانہ ہو گئے January 21, 2020 وزیرِاعظم عمران خان امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
پی ٹی آئی حکومت نے کتنا قرضہ لیا۔اسٹیٹ بینک نے بھانڈا پھوڑ دیا January 21, 2020 وفاقی حکومت کے قرضے 32ہزار 130ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔
نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری کی ضمانت منظور January 21, 2020 سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کو 2018 میں گرفتارکیاگیا۔
ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی نثار احمد پنہور گرفتار January 21, 2020 رات کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار گھر میں داخل ہوئے اور انہیں حراست میں لے لیا۔
ہائے مہنگائی۔وزیر اعظم نے بھی دی دہائی January 21, 2020 میرا بھی تنخواہ میں گزارا نہیں ہوتا۔وزیر اعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب
سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر مقرر January 21, 2020 نثار درانی سندھ اور شاہ محمد جتوئی بلوچستان کے ممبر ہوں گے۔
نان بائیوں کی ہڑتال۔ایک روٹی 60 روپے میں فروخت January 21, 2020 پشاوراور ہزارہ ڈویژن کے بیشتر تندورآج بھی بند ہیں اورعوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔
پی آئی اے کے سی ای او کی بحالی کی درخواست مسترد January 21, 2020 پی آئی اے میں سفرکرکے حال تو دیکھیں، پی آئی اے کسی کی جاگیر نہیں قوم کا اثاثہ ہے۔جسٹس گلزار
عمران خان اور ٹرمپ کی ملاقات طے پا گئی January 20, 2020 وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت اور خصوصی سیشن سے خطاب کریں گے۔
سکندر سلطان راجہ چیف الیکشن کمشنر مقرر January 20, 2020 نثار درانی سندھ اور شاہ محمد جتوئی بلوچستان کے ممبر ہوں گے۔