چینی تحقیقاتی کمیشن نےاسد عمر کو آج طلب کرلیا May 12, 2020 انہوں نے کمیشن کے سامنے پیش ہونے پر آمادگی ظاہر کردی۔
سانحہ 12 مئی کے خلاف وکلا کاعدالتوں کا بائیکاٹ May 12, 2020 وکلاعدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرے گے۔بازوﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے۔
مشکل کی گھڑی میں وزیراعظم لاپتہ ہیں۔شیری رحمان May 12, 2020 کہاں ہیں عمران خان، ملک کون چلا رہا ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
انتخابات 2018 میں آر ٹی ایس کی ناکامی کی تحقیقات کا حکم May 12, 2020 انکوائری کی جائے کہ آر ٹی ایس کیوں اور کیسے ناکام ہوا۔چیف الیکشن کمشنر
حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان May 12, 2020 منصوبے سے 12 لاکھ ایکڑ کی زرعی اراضی بھی سیراب ہوگی۔عاصم سلیم باجوہ
لاک ڈائون کھلتے ہی کرونا بے قابو۔ کرونا سے 724 اموات May 12, 2020 کرونا کیسزکی تعداد 32 ہزار سے تجاوزکرگئی۔
سندھ میں کورونا200افراد کی جانیں نگل گیا May 11, 2020 گزشتہ 24 گھنٹوں میں11 مریض انتقال کرگئے،آج 537 کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے۔مراد علی شاہ
سندھ حکومت نے9 سرکاری محکموں کے دفاترکھول دیے May 11, 2020 محکمہ اوقاف، انسانی حقوق، صنعت و تجارت، انفارمیشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، محکمہ سرمایہ کاری، محکمہ مائنارٹیز، محکمہ سوشل ویلفئیر، یونیورسٹیز…
حکومت سندھ نے کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس پراعتراض دورکردیا May 11, 2020 گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعتراض کیا تھا،گیس و بجلی کا معاملہ وفاقی دائرہ کارمیں آتا ہے۔