کوئٹہ۔مسجد کے اندر دھماکا،ڈی ایس پی سمیت 15افراد جاں بحق January 11, 2020 دھماکے کے 20 زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس
نئے سال کا پہلا مکمل چاند گرہن January 11, 2020 مکمل گرہن ایک بج کر10 منٹ پر لگا جبکہ اختتام رات 2 بج کر11 منٹ پر ہوا۔
نیو کراچی میں افسوس ناک حادثہ۔5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق January 11, 2020 رکشا اور ہائی روف میں خوفناک تصادم کے باعث ہائی روف میں آگ لگ گئی تھی۔
امریکی شہری نے پاکستان کا قومی جانور مارخورمار گرایا January 10, 2020 امریکی شکاری نے یہ شکار ٹوشی-1 کے علاقے میں کیا۔
عمران صاحب آج پھرنوازشریف کے منصوبے پر تختی۔مریم اورنگزیب January 10, 2020 ہرروزنوازشریف،شہبازشریف کےمنصوبوں پراپنی تختی؟شرم توآتی ہوگی؟۔
فواد چوہدری کی ایک بار پھر اسلامی نظریاتی کونسل پر تنقید January 10, 2020 اسلامی نظریاتی کونسل کو جہاں رہنمائی دینی چاہیے وہاں نہیں دیتے۔میڈیا سے گفتگو
اورنج لائن کا کرایہ 40 روپے مقررکرنے کی اصولی منظوری January 10, 2020 وزیراعلی پنجاب نے 50 روپے کی تجویز مسترد کر دی۔
کراچی سے پشاور ٹرین 8 گھنٹے میں پہنچے گی۔وزیر اعظم January 10, 2020 ریلوے کی تمام زمینوں کو بیچیں گے اورکمرشل کریں گے۔افتتاحی تقریب سے خطاب
شاہ محمود قریشی کا عراقی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ January 10, 2020 دونوں رہنمائوں نے ایران امریکہ کشیدگی سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
چیف جسٹس کی فخر الدین جی ابراہیم کی قبر پر حاضری January 10, 2020 قبرپرپھول رکھے اوران کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی۔