2020میں معیشت اوپر جائے گی۔وزیر اعظم January 1, 2020 برے وقت میں اللہ تعالیٰ ایک قوم کوآزماتا ہے۔ تقریب سے خطاب
نئے سال کی پہلی خبر نے ہی بلڈ پریشر بڑھا دیا.سراج الحق January 1, 2020 حکومت نے بجلی، پٹرول اور آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا۔سینیٹ اجلاس سے خطاب
اتحاد ختم ہونے کا خطرہ،جہانگیر ترین کا جہاز متحرک ہو گیا January 1, 2020 خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون، جلد ملاقات پراتفاق کیا۔
آرمی ایکٹ ترمیم۔چاروں سروسز چیفس کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھادی گئی January 1, 2020 ریٹائرمنٹ کی مدت 60 سال سے بڑھا کر 64 سال کردی گئی ہے۔
پیپلزپارٹی مشکلات میں گھری ہوئی ہے۔اسد عمر January 1, 2020 پیپلزپارٹی اور فضل الرحمن تھیک کہہ رہے ہیں کہ یہ تبدیلی کا سال ہے۔پریس کانفرنس
ثنااللہ عباسی آئی جی خیبرپختونخوا تعینات January 1, 2020 آئی جی خیبرپختونخوامحمدنعیم کوعہدے سے ہٹادیاگیا.
وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی January 1, 2020 آرمی ایکٹ منظوری کیلیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان اوربھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ January 1, 2020 پاکستان میں 55 بھارتی شہری اور227 ماہی گیر قید ہیں۔
سیلیکٹڈ حکومت سے ملک نہیں چل سکتا۔رانا ثنا اللہ January 1, 2020 ریڑھی لگانے والا اور فیکٹری کا مالک دونوں ہی مہنگائی سے پریشان ہیں، میڈیا سے گفتگو
نئے سال میں2سورج اور4چاند گرہن ہوں گے January 1, 2020 2020 میں 10 اور11 جنوری کی درمیانی شب پہلا چاندگرہن ہوگا جو پاکستان میں دیکھاجاسکے گا