فلسطینی سفیر کی دوسری گاڑی بھی واپس کرنے کا حکم September 3, 2020 اسلام آباد ہائیکورٹ نے فلسطینی سفیر کےخلاف کلیکٹر کسٹم کی کارروائی روکنے کے حکم میں 2ہفتے کی توسیع کردی۔
غیرقانونی تقرری کیس۔ شاہد خاقان و دیگر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کاحکم September 3, 2020 3 امیدواروں میں جوائس موجود ہے توعمران الحق کی تعیناتی غیرقانونی کیسے ہوگئی؟،عدالت
اللہ کی قسم، موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا، شہباز شریف September 2, 2020 وزیراعظم نے کراچی کے لیے 160ارب روپے کا اعلان کیا لیکن ایک دھیلا خرچ نہیں کیا،عوامی جلسے سے خطاب
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے 35 افراد جاں بحق September 2, 2020 سیلابی ریلوں سے کئی رابطہ پل بہہ گئے، درجنوں دیہات زیرآب
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے لئے عالمی بینک سے مدد مانگ لی September 2, 2020 بارشوں کے باعث ہونے والے تباہ شدہ روڈ نیٹ ورک کی از سر نو تعمیر کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ…
جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور September 2, 2020 سپریم کورٹ کا انور مجید کو دس کروڑ روپے کی بنک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم
بھنگ کو مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا ، فواد چوہدری September 2, 2020 گاڑیوں کا بیٹری پر منتقل ہونا ترقی کی جانب قدم ہے، وفاقی وزیرکی پریس کانفرنس
نیب نے لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کو طلب کرلیا September 2, 2020 لیگی رہنما کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں10 ستمبر کو 10 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی…
فیٹف معاملے پر اپوزیشن اوربھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم September 2, 2020 اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کرنےکے لیے ایف اے ٹی ایف کی قانون سازی روکی، عمران خان
آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، سہیل انور سیال کی رہائشگاہوں پر چھاپے September 2, 2020 فرنٹ مین کے گھر پر بھی چھاپہ، نیب حکام کا اہم دستاویزات تحویل میں لینے کا دعویٰ