مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے والوں کا شکریہ February 23, 2020 چین نے بہترین حکمتِ عملی سے اپنے لوگوں کوغربت سے نکالا۔ عمران خان کا کانووکیشن سے خطاب
عمران خان سے پہلے نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے۔بلاول February 23, 2020 حکومت کا ٹھیکہ پورا ہو چکا یہ چھ ماہ میں چلی جائے گی۔صحافیوں سے گفتگو
حکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندابن گئے۔ شہبازشریف February 23, 2020 مہنگائی14 فیصد اور پالیسی ریٹ13 اعشاریہ 25 فیصد کرناہی ملک دشمنی ہے۔میڈیارپورٹس
بونیر میں کان منہدم ہونے کے باعث 9 افراد جاں بحق February 23, 2020 9 افراد کی لاشیں،7 افراد زخمی حالت میں نکالے جاچکے ہیں ،ڈپٹی کمشنر بونیر
حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔ مراد علی شاہ February 23, 2020 حکومت کے اتحادی بھی اس سے ناراض ہیں اور حکومت کے اپنے اراکین عمران خان کیلیے مشکلات پیدا کررہے ہیں۔…
اگر ابھی الیکشن ہوں تو ن لیگ جیتے گی۔سروے رپورٹ February 23, 2020 مسلم لیگ ن106، تحریک انصاف 76،پیپلز پارٹی53جے یو آئی ف 13اور ایم کیوایم10 نشستیں حاصل کرے گی۔
مہنگائی ہماری غلطیوں کی وجہ سے ہوئی۔وزیراعظم February 23, 2020 جنگلات پر قبضہ کرنے والوں کو مجرموں کی نظر سے دیکھیں۔ شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب
ن لیگ کاوزیراعلیٰ پنجاب کی گمشدگی کا اشتہار دینے کا اعلان February 23, 2020 بزدارجادو ٹونے پرچلنے کی بجائے اپنے اختیارات استعمال کریں اور عوام کے مسائل حل کریں۔عظمی بخاری
‘‘جیسی قوم ہو اللہ ویسے ہی حکمران دیتا ہے’’ February 23, 2020 بلاول کارڈ سے بینظیرکی تصویر ہٹانے پرنہیں،8 لاکھ جعلی کارڈزپر بات کریں۔اعجاز شاہ
کرونا وائرس کا خدشہ۔بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ February 23, 2020 ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تفتان میں سینٹر قائم کردیا گیا،7 ڈاکٹرز ضروری طبی سامان لے کر پہنچ گئے۔