ویڈیو نہیں،فوٹیج کی بات کی تھی۔شہریارآفریدی مکر گئے December 25, 2019 ایسا شور مچایا گیا،لگا کہ رانا ثنااللہ بری ہو گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار انتہائی جوش وخروش سے منایا December 25, 2019 گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات منعقد ہوئیں جہاں مسیحی برادری نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
قائداعظم کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں تقریبات December 25, 2019 ریلیاں نکالی گئیں ، کیک کاٹے گئے،تقریبات میں بانی پاکستان کی خدمات کو سلام پیش کیا گیا۔
عمران خان نے 30سال سے زائد باریوں کا نظام دفن کیا۔فردوس عاشق اعوان December 25, 2019 لیڈرسیاسی نہیں،قومی مفادات کیلیے سوچتاہے۔تقریب سے خطاب
چیئرمین نیب سلیکٹڈ وزیراعظم کے اعلیٰ کار ہیں۔ترجمان ن لیگ December 25, 2019 لیگی رہنماوَں کے جیل جانے سے عمران خان لائق اور اہل نہیں ہوں گے۔میڈیا ستے گفتگو
مسیحی برادری کو ہندوواتوا کے سائے تلے کرسمس مبارک December 25, 2019 جو لوگ قیام پاکستان کی مخالفت کر رہے تھے انہیں آج احساس ہورہا ہے۔میجر جنرل آصف غفور
سی این جی اسٹیشنز آج رات کھلنے کا امکان December 25, 2019 سوئی سدرن گیس کمپنی نےگیس کی بندش کا درانیہ مزید 24 گھنٹے بڑھا دیا۔
کل سورج گرہن ہوگا۔پاکستان بھر میں دیکھا جا سکے گا December 25, 2019 سورج گرہن کا نظارہ کراچی میں سب سے زیادہ نمایاں ہوگا۔
2020 پاکستان کی ترقی اورآگے بڑھنے کا سال ہے۔وزیر اعظم December 24, 2019 اب ساری کوشش ہوگی کہ عوام کے لیے نوکریاں پیدا کی جائیں۔ترسیلات زر بھجوانے کی اسکیم کی افتتاحی تقریب سے…
بلاول کی دھمکی ہمیں نہیں روک سکتی۔نیب December 24, 2019 ہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان نیب کو لکھے گئے خط کے برخلاف ہے۔اعلامیہ