زائد اثاثہ جات کیس،لیگی رہنما امیر مقام24 فروری کو نیب طلب February 18, 2020 نیب نے امیر مقام کو 24 فروری کو طلبی کا سمن جاری کردیا۔
نوازشریف کے بھتیجے یوسف عباس کی ضمانت منظور February 18, 2020 یوسف عباس کو 10 ،10 ملین کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس کا کرتارپورکا دورہ February 18, 2020 وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان نے استقبال کیا۔
پاکستان نے ایک اورکروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا February 18, 2020 رعد ٹو میزائل 600کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
چینی حکومت نے پاکستانی حکام کو ووہان شہرتک رسائی دیدی February 18, 2020 چینی حکومت نے حکومت پاکستان کی درخواست پر سفارت خانے سے دو افسران کو ووہان جانے کی اجازت دی ہے…
کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی February 18, 2020 گیس سے متاثر تقریباً 500 افراد کو اسپتال لایا گیا۔سیمی جمالی
قانون 2001 میں ختم ہوگیاتوآپ نے رولزکیسے بنایا؟۔سپریم کورٹ February 18, 2020 یہ سارامیلہ سجا ہی میرارومال چوری کرنے کیلیے تھا والامعاملہ ہو گیا۔جسٹس اعجازالاحسن
بھارت نے کراچی آنے والا بحری جہاز روک لیا February 18, 2020 جہاز میں ایسا سامان موجود ہے جوآٹوکلیو بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کے عمل میں بطور صنعتی ڈرائراستعمال ہوتا ہے۔
’’تو نے کیسا جادو کیا‘‘جمائما نے عمران خان کا فلمی پوسٹرٹوئٹ کردیا February 18, 2020 زیادہ ترافراد کی طرح مجھے بھی یہ مضحکہ خیزلگا۔جمائما
ن لیگ کا مارچ میں ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان February 18, 2020 حکومت نے ملکی معیشت اور سیاست کا جنازہ نکال دیا ہے۔ رانا تنویر حسین