الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کیخلاف کیس نمٹا دیا June 10, 2020 مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملے پر بلاول بھٹو کا جواب قبول کرلیا۔
بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے دو خواتین اور دو بچے زخمی June 10, 2020 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی طبی مرکز منتقل کردیا گیا۔
پنجاب حکومت کاپورے عملے کو اعزازی تنخواہ دینے سے انکار June 10, 2020 کورونا کی وجہ سے اعزازی تنخواہ کا حقدار صرف وہ عملہ ہے جو کورونا وارڈز میں تعینات ہے۔
وزیراعظم کا پٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار June 9, 2020 بحران میں ملوث اوگرا سمیت ذمے داروں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔عمران خان
پشاورپولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا June 9, 2020 8 دہشتگرد گرفتار،4 دستی بم،کلاشنکوف اور4 پستول برآمد۔
عامر محمود کیانی اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے خلاف نیب انکوائری کی منظوری June 9, 2020 سول ایوی ایشن اتھارٹی کے افسران، سی ڈی اے افسران کیخلاف بھی کرپشن انکوائری کی منظوری دی گئی۔
حکمرانوں کے دعوے بجا!ملک بھر میں پیٹرول کی قلت برقرار June 9, 2020 کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں عوام پیٹرول کی تلاش میں دربدر۔
کرونا کے بڑھتے کیسز نے پاکستان کیلیےخطرے کی گھنٹی بجا دی June 9, 2020 لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ ڈبلیو ایچ او
شہبازشریف نیب میں پیش۔ایک گھنٹہ تک تحقیقات June 9, 2020 صدر مسلم لیگ ن سے 37 سوالات کیے گئے جن میں سے وہ صرف 4 کے جواب دے سکے۔