تمام خرابیوں کی جڑکرپشن ہے۔چیئرمین نیب June 6, 2020 کسی لالچ دھونس اور دھمکی کی کوئی پرواہ نہیں،افسران سے خطاب
شہبازشریف جیل جائیں گے۔شیخ رشید June 6, 2020 چینی بحران کے ذمے دارسزاسے نہیں بچ سکیں گے۔میڈیا سے گفتگو
امریکی خاتون نے رحمان ملک پر جنسی زیادتی کا الزام لگادیا June 6, 2020 یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین پر بھی دست درازی کا الزام عائدکیا۔
پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد 93 ہزار سے بڑھ گئی June 6, 2020 ایک دن میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے،اموات کی تعداد ایک ہزار 935 ہوگئی۔
سندھ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی۔80 ڈرائیورز گرفتار،91 گاڑیوں کو جرمانے June 6, 2020 کراچی، حیدر آباد، شکار پور، بدین، سکھر،لاڑکانہ اوردیگر شہروں میں کارروائیاں کی گئیں۔
پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مارگرایا June 6, 2020 بھارتی جاسوس ڈرون پاکستان کی سرحد میں 500 میٹراندرتک آگیا تھا جہاں خنجر سیکٹر میں اسے مار گرایا گیا۔
اسٹیل ملزکے ملازمین کی برطرفی کی سپریم کورٹ میں شنوائی June 6, 2020 سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس 9 جون کو سماعت کرلیے مقرر کردیا۔
نواز شریف کے گھرپرتعینات گارڈ کا سمن وصول کرنے سے انکار June 5, 2020 آصف زرداری کی صرف ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکی گئی۔
شرمناک حرکت پرسوال۔شہبازگل کا صحافی سے شرمناک رویہ June 5, 2020 آپ پر ہراسانی کا مقدمہ بھی درج ہوا ہے۔ صحافی کا سوال۔ آپ نے رشتے داری کرانی ہے۔شہبازگل کا جواب
خیبرپختونخوا میں وینٹی لیٹرزکی کوئی کمی نہیں۔ اجمل وزیر June 5, 2020 جہاں ایس او پیزپرعمل نہیں ہو گا وہاں ایکشن ہو گا۔ میڈیا بریفنگ