یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی گرفتاری کا حکم February 6, 2020 علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری ایفی ڈرین کیس میں جاری کیے گئے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 14 فروری کو بلانے کا اعلان February 6, 2020 ترک صدر رجب طیب اردوان اجلاس سے خطاب کریں گے۔
کابل میں یوم یکجہتی کشمیرپروگرام نہیں کرنے دیا گیا۔پاکستان February 6, 2020 مسئلہ کشمیرایونٹ نہیں ایک جدوجہد ہے جو بھارتی بربریت اور مظالم کے خاتمے تک برقرار رہے گی۔ترجمان دفتر خارجہ
سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی گرفتار February 6, 2020 جمشید دستی پرآئل ٹینکر سے تیل چوری کرنے اورعملے کو اغوا کرنے کا الزام ہے۔
مودی کوئی حماقت مت کرنا،ورنہ بہت پچھتائے گا۔وزیر اعظم February 6, 2020 آپ نے دنیا کی تاریخ پڑھی نہیں،لگتا ہے مودی کی ڈگری جعلی ہے۔ریلی سے خطاب
حکومتی صفوں میں موجود ڈاکو اورچور حکومت کو ڈبو دیں گے۔خواجہ آصف February 6, 2020 لوگوں کو چور کہنا اور اپنی بغل میں چورلے کر بیٹھے رہنا،یہ کیا ہے؟۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
عمران خان فسادیوں سے دور رہیں۔چوہدری شجاعت February 6, 2020 حکومت کے ساتھ اتحاد پر قائم ہیں اور ہیں گے۔میڈیا سے گفتگو
کاغذات نامزدگی میں تضاد۔الیکشن کمیشن کی بلاول کو مکمل دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت February 6, 2020 دستاویزات جمع کرانے کے لیے مزید ایک ماہ کا وقت دیا جائے۔ بیرسٹر شیراز
بچہ بازیابی کیس۔لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا February 6, 2020 بچے کا والد جہاں ہوسکتا تھاوہاں چیک کرلیا ہے۔آئی جی پنجاب
سپریم کورٹ نے الہ دین پارک سے متصل اراضی کی لیز منسوخ کردی February 6, 2020 یہ بتائیں،ایک غیر ملکی کو زمین کس قانون کے تحت دی گئی۔چیف جسٹس