تعلیمی ادارے 15 ستمبرسے کھولنے کافیصلہ برقرار August 5, 2020 خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی ادارے یکم ستمبر سے کھولنے کی تجویزدی جس کی باقی صوبوں نے مخالفت کردی۔
ایک انجینئر نیب کے اتنے بڑے عہدے پرکیسے بیٹھا ہوا ہے۔سپریم کورٹ August 5, 2020 چیئرمین نیب اب جج نہیں انھیں ہم عدالت بلا سکتے ہیں۔جسٹس قاضی فائزعیسی
شاہد خاقان عباسی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد August 5, 2020 ملزمان کا صحت جرم سے انکار، تفتیشی افسراور گواہوں کو نوٹس جاری کر دیے گئے۔
یوم استحصال۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے تقاریب،ریلیاں August 5, 2020 کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے شرکا نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
احتساب عدالت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے August 5, 2020 نواز شریف نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بغیر کسی عوامی مفاد کے اراضی الاٹ کی۔ نیب پراسیکیوٹر
مسافر وین اورکارمیں خوفناک تصادم ۔6 افراد جاں بحق August 4, 2020 حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔
مریم نواز کا لاہور کے نجی ہسپتال میں طبی معائنہ August 4, 2020 وہ اپنے گلے کے غدود کا چیک اپ کرانے کیلیے آئی تھیں۔
مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ قرار۔نیا نقشہ جاری August 4, 2020 بھارت نے 5 اگست کو غیر قانونی قدم اٹھایا تھا جس کی ہم نے نفی کر دی۔ وزیراعظم
وفاقی کابینہ کا اجلاس، پاکستان کے نئےنقشےکی منظوری August 4, 2020 پاکستان کے نئے نقشے میں مقبوضہ کشمیر کو بھی شامل کرلیا گیا
سندھ بھر میں نجی تعلیمی ادارے 15 اگست سے کھولنے کا اعلان August 4, 2020 پرائیویٹ اسکولزایکشن کمیٹی نجی اسکولز کھولنے سے متعلق 31 نکاتی ایس او پیز بھی جاری کردیں۔