عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں۔مریم اورنگزیب December 2, 2019 ایک سال میں معیشت کو 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون
مقتدر اداروں کو کہتا ہوں،وہ بھی آئین کو مانیں۔مولانا فضل الرحمن December 2, 2019 غلاموں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب
العریبیہ شوگر مل کیس۔ اثاثے منجمد ہونے کیخلاف درخواست مسترد December 2, 2019 عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کیا۔۔
بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دیدیا December 2, 2019 سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے استعفی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا۔
قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور December 2, 2019 اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
فیاض الحسن چوہان پھر وزیرا اطلاعات بن گئے December 2, 2019 اسلم اقبال نے وزارت اطلاعات کی اضافی ذمے داریاں لینے سے معذرت کرلی تھی۔
انصاف کا متلاشی دنیا سے رخصت ہو گیا December 2, 2019 جعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود انتقال کر گئے۔
اردن میں آتشزدگی سے13پاکستانی شہری جاں بحق December 2, 2019 آگ اتنی خوفناک تھی کہ گھرکے اندر موجود لوگوں کو جان بچانے کا موقع نہ مل سکا۔
شریف فیملی نے العریبیہ شوگرمل کے اثاثے منجمدکرنے کا اقدام چیلنج کردیا December 2, 2019 ڈی جی نیب نے چیئرمین نیب کے اختیارات استعمال کیے جس کی قانون اجازت نہیں دیتا۔درخواست میں موقف
بہادر ماں نے7 سال بعد بیٹے کے قاتل کو قتل کر دیا December 2, 2019 ملزم اپنے گاؤں آیا تو مقتول کی ماں اسے قتل کر کے فرار ہو گئی۔