پاکستان میں کورونا نے شدت اختیارکرلی،اموات1003 ہو گئیں May 20, 2020 وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 ہزار 915 ہو گئی۔
پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی کرونا سے انتقال کرگئیں May 20, 2020 مرحومہ کی میت ضروری کارروائی کے بعد گوجرانوالہ منتقل کی جائے گی۔
سندھ اور پنجاب میں بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان May 19, 2020 تمام صوبائی محکموں، خودمختار کارپوریشنز میں 22 سے 27 مئی تک عید کی تعطیلات ہوں گی۔
چینی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ عید سے پہلے آجائے گی۔شبلی فراز May 19, 2020 جن وزارتوں کے میڈیا واجبات ہیں وزیر اعظم نے انھیں عید سے قبل مکمل ادائیگی کی ہدایت کی ہے۔پریس بریفنگ
سپریم کورٹ کے فیصلوں پرمن وعن عملدرآمد کریں گے۔وزیراعظم May 19, 2020 وفاقی کابینہ نے پاکستان سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج پالیسی بورڈ کی تقرری کی منظوری دے دی۔
ن لیگ نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی May 19, 2020 وزیر خزانہ کی غیر موجودگی میں این ایف سی کی کارروائی غیرآئینی اورغیرموثر ہوگی۔درخواست میں موقف
سندھ میں کورونا سے اب تک 299 اموات May 19, 2020 سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک روز میں سب سے زیادہ 22 اموات ہوئیں۔
بیگمات کے نام پر پیسے وصول کرنیوالے 8 سرکاری افسر گرفتار May 19, 2020 باقی ماندہ آفیسرز کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
وزارت خارجہ کےافسروں کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی منظوری May 19, 2020 نیب اجلاس میں اکرم درانی،عارف ابراہیم،جاب ٹیسٹنگ سروس وغیرہ کے خلاف تین تحقیقات کی بھی منظوری دے دی گئی۔
شاپنگ مالزکھولنے کاالزام عدالت پرنہ لگائیں۔سپریم کورٹ May 19, 2020 عدالت نے صرف سندھ کی حد تک حکم دیاتھا،پنجاب اوراسلام آبادمیں شاپنگ مالزحکومتیں کھول رہی تھیں۔جسٹس سردارطارق