پیپلزپارٹی کو 48 گھنٹوں میں ریکارڈ جمع کرانے کا حکم November 26, 2019 اسکروٹنی کمیٹی 29 نومبر کو پیپلزپارٹی کے اکاﺅنٹس کا جائزہ لے گی۔
آرمی چیف سے متلعق عدالتی فیصلے پرمولانا فضل الرحمن نے کیا کہا؟ November 26, 2019 اس فیصلے کو ہماری جدوجہد سے منسلک نہیں کیا جا سکتا۔
حکمران اپنے گاؤں کیوں جاتے ہیں۔اکرم درانی نےحقیقت بتادی November 26, 2019 حکمرانوں کو زیادہ وقت دیا تو ٹماٹر 500 روپے کلو ہوجائے گا۔ سے بات چیت
مشرف غداری کیس۔عدالتوں میں درخواستوں کی لائن لگ گئی November 26, 2019 لاہور ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن نے فیصلہ سنانے کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
آصف زرداری اورفریال تالپور اب کب عدالت میں پیش ہونگے؟ November 26, 2019 آصف علی زرداری کو آج عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا
مشرف کوآئین شکن کہا جاسکتاہے۔اعجاز شاہ November 26, 2019 مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی تو مخالفت کروں گا۔وفاقی وزیر داخلہ
اسکرونٹی کمیٹی نے بھی ن لیگ سے منی ٹریل مانگ لی November 26, 2019 ن لیگ کو بھاگنے نہیں دیں گے،اب لمبی تاریخوں کے وقت ختم ہو گئے۔ فرخ حبیب
غیرملکی فنڈنگ۔اسکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ کو سوالنامہ دیدیا November 26, 2019 اسکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کو غیرملکی فنڈنگ کی تفصیلات دو روز میں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
عدالت نے مشرف کے وکیل کو دلائل دینے سے روک دیا November 26, 2019 سابق صدرعدالتی مفرور ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کا وزارت قانون سے تمام ریکارڈ منگوانے کا حکم
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا ضمیر جاگ گیا November 26, 2019 میراضمیر اجازت نہیں دیتا کہ مشرف کے کیس کی پیروی کروں۔طارق کھوکھر