نواز شریف کی طبیعت انتہائی تشویشناک ہے۔ڈاکٹر عدنان November 14, 2019 پلیٹ لیٹس کم ہونے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو رہیبیماری کی تشخیص کیلیے ملک سے باہرجانا بہت ضروری…
انڈیمنٹی بانڈ تاوان ہے جو کسی صورت نہیں دیں گے۔شہبازشریف November 14, 2019 حکومت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمے دار عمران نیازی ہونگے۔پریس کانفرنس
تحریک عدم اعتماد واپس تومنظور کیے گئے آرڈیننس بھی واپس November 14, 2019 قومی اسمبلی کے آج کے ایجنڈے میں تمام آرڈیننسز کی نامنظوری کا عمل شامل کر لیا گیا۔
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر November 14, 2019 جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ تھوڑی دیر میں سماعت کرے گا۔
حکومت اور جے یو آئی (ایف)میں ڈیڈلاک ختم November 14, 2019 چوہدری پرویزالٰہی نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک پر رابطہ ،مذاکراتی عمل آج ہی شروع کرنے پراتفاق
اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ November 14, 2019 لوگ کلمہ طیبہ کا ذکرکرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔
وفاق اورسندھ حکومت میں قانونی جنگ شروع ہو گئی November 14, 2019 سندھ حکومت نے صدارتی آرڈیننس کیخلاف عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا
نواز شریف ہی نہیں،جنگی قیدی بھی علاج حق رکھتے ہیں۔راجہ پرویز اشرف November 14, 2019 حکومت سے درخواست ہے نواز شریف کو بیرون ملک منتقل کیاجائے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار
خواجہ آصف اس لا افسر کا نام بھی بتادیں۔فواد چوہدری November 14, 2019 لاافسر کی بدولت ہی نواز شریف کو ضمانت ملی۔لاافسر حمایت نہ کرتا تو نواز شریف کو ضمانت ہی نہ ملتی۔
نواز شریف مرتا ہے تومرجائے ہماراکیا جاتا ہے November 14, 2019 نواز شریف کی ضمانت سے متعلق سرکاری لا افسر کا ہائیکورٹ کے عہدیدار کو جواب،خواجہ آصف کا انکشاف