شوگر کمیشن سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلیے مقرر July 1, 2020 رجسٹرارآفس نے اٹارنی جنرل آفس کو نوٹس جاری کردیا۔
ایل او سی پربھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید July 1, 2020 پاک فوج کی جوابی کارروائی نے بھارتی مورچوں کوخاموش کرا دیا۔
پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار470 تک جا پہنچی July 1, 2020 مہلک وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 4 ہزار395 ہوگئی۔
بیرون ملک سے منگوائے گئے موبائل فون مہنگے ہو گئے July 1, 2020 سیمنٹ کی فی بوری قیمت 20 سے 25 روپے تک کم ہوگئی۔
اپوزیشن کا شاہراہ دستور پر حکومت کیخلاف احتجاج June 30, 2020 ان حالات میں حکومت کے جانے کا وقت ٹھہر گیا ہے۔خواجہ آصف
کراچی اسٹاک ایکسچینج پرحملہ بھارت نے کرایا۔وزیر اعظم June 30, 2020 اداروں میں بڑے بڑےمافیازبیٹھے ہوئے ہیں،ہمیں اداروں میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی پاکستانی خاتون June 30, 2020 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میجرجنرل نگار جوہرکو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی۔
ٹیکس جمع نہ کیا تو صوبائی حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دینگے۔ فیصل واوڈا June 30, 2020 صوبہ سندھ کسی کی جاگیر نہیں نہ ہم اسے کسی جیالے کی نذرہونے دینگے۔
نوید قمرنے علی زیدی کو لڑائی کا چیلیج دیدیا June 30, 2020 نوید قمر جذباتی ہو گئے اور کوٹ اتار کر کہنے لگے ” آجاﺅ پھرلڑ لیتے ہیں“۔
بھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکارالوداع June 30, 2020 100 پاکستانی بھی نئی دہلی سے واہگہ کے راستے واپس آئیں گے۔