اپوزیشن جماعتوں کاوفاقی بجٹ مستردکرنےکااعلان June 28, 2020 وفاقی بجٹ کےخلاف پوری قوم متحدہوگئی ہے۔بلاول بھٹو،حکومت کے انجام کا وقت آن پہنچا ہے،خواجہ آصف
پاکستان وینٹی لیٹر بنانے والے ممالک میں شامل ہو گیا June 28, 2020 آئندہ ہفتے8 سے10 وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے کریں گے۔فواد چوہدری
حسن نثارنے عمران خان کی حمایت کرنے پرخود کواحمق قرار دیدیا June 28, 2020 میرے تو ماتھے پر لکھا ہے کہ میں الوکا پٹھا ہوں،میرا عمران خان سے کوئی لینا دینا نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام…
شوگرانکوائری کمیشن رپورٹ پر عملددرآمد روکنے کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج June 28, 2020 سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کا موقف سنے بغیر ہی شوگرملزایسوسی ایشن کو ریلیف دیا۔درخواست
کرتارپورصاحب کو دوبارہ کھولنے کی پیشکش بھارت نے ٹھکرا دی June 28, 2020 پاکستان نے راجہ رنجیت سنگھ کی برسی کےموقع پر 29جون کو راہداری کھولنے کا اعلان کیا تھا۔
عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں June 28, 2020 جسٹس عمرعطابندیال کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام ادا کی جائے گی ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد منظور June 28, 2020 قرارداد منظورہونے کے بعد صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیرکے روزتک ملتوی کردیا گیا۔
ق لیگ کی بھی وزیراعظم کے عشائیہ میں شرکت سے معذرت June 28, 2020 پارٹی رہنمائوں کی مصروفیات کی بناپرعشائیہ میں شریک نہیں ہورہے۔ ترجمان ق لیگ
گلگت بلتستان میں عام انتخابات 18 اگست کو ہوں گے June 28, 2020 گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اپنی مدت پوری ہونے پر 24 جون کو تحلیل ہو گئی تھی۔
حکومت نے پٹرول فافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے June 28, 2020 حکومت نے اوگرا کی سفارش پر پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے اضافہ کردیا۔