منشیات کیس۔رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد November 9, 2019 عدالتی فیصلہ آنے کے بعد رانا ثنا اللہ کو جیل منتقل کردیا گیا۔
حکومتی کمیٹی کو کہہ دیا،استعفیٰ لے کرآنا۔فضل الرحمن November 9, 2019 دھاندلی سے آنے والوں کو حکومت نہیں کرنے دیں گے۔ آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب
آصف زرداری چند دنوں میں پیسے دیدیں گے۔شیخ رشید November 9, 2019 نوازشریف کو طبی نظریہ ضرورت کے تحت باہر بھجوایا جارہاہے۔پریس کانفرنس
نواز شریف کی اتوارکو لندن روانگی متوقع November 8, 2019 ان کا نام 48 گھنٹے میں ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی…
ڈیل کا دعویٰ۔غلام سرور خان کے خلاف درخواست دائر November 8, 2019 خالد محمود ایڈوکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے،وفاقی وزیرغلام سرور خان اور پیمرا کو فریق…
پنجاب حکومت کے نابینا افراد کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے November 8, 2019 معذورافراد کو ریگولر بنیادوں پر بھرتی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا شورشرابہ اور واک آؤٹ November 8, 2019 شبلی فراز کی تقریرپراپوزیشن کا سخت ردعمل ،سینیٹرز نے سخت احتجاج کیا۔
نوازشریف کیلیے قطرکی ایئرایمبولینس تیارکھڑی ہے۔شیخ رشید November 8, 2019 میں کب سے کہہ رہاہوں کہ نوازشریف نے چلے جاناہے۔
مولانا ڈٹ گئے۔وزیراعظم کا استعفیٰ یا3ماہ میں نئے انتخابات November 8, 2019 اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا۔
ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتمادکی قرارداد جمع November 8, 2019 تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کا نوٹس رہنما ن لیگ مرتضیٰ جاوید عباسی اور محسن شاہنواز رانجھا نے جمع کرایا۔