بلوچستان۔سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 5 شرپسند ہلاک January 30, 2020 سیکیورٹی فورسز کے اہلكاروں نے یک مكان پر چھاپہ مارا تو مسلح شر پسندوں نے فائرنگ کردی۔
شمالی وزیرستان میں آپریشن۔5 دہشتگردہلاک۔2 جوان شہید January 30, 2020 سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی۔
نواز شریف کو آئندہ ہفتےہسپتال میں داخل کرایا جائے گا January 29, 2020 دل کی شریان کی پیچیدہ بیماری کا علاج کیا جائے گا۔ڈاکٹر عدنان
انسداد پولیو ٹیم پرفائرنگ۔لیڈی ہیلتھ ورکر جاں بحق January 29, 2020 صوابی میں ہیلتھ ورکرز بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہی تھیں کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ…
چینی بحران پر155ارب روپے جہانگیر ترین کے اکاؤنٹ میں گئے۔ن لیگ January 29, 2020 نئےپاکستان میں کفن سیٹ پچیس سو پچاس روپےاور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بارہ سوروپےمیں ملے گا۔عظمی ٰ بخاری
مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں۔پاکستان January 29, 2020 ایسی فلسطینی ریاست چاہتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہو۔ترجمان دفتر خارجہ
باجوڑ میں مکان کی چھت گرگئی۔7بچے جاں بحق January 29, 2020 پولیس کے مطابق واقعے میں 5 بچے زخمی بھی ہوئے ۔
ایکسل لوڈقانون پرعمل درآمدملتوی کرنے کاحکم کالعدم قرار January 29, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے موٹروے اورنیشنل ہائی وے پرسیفٹی آرڈیننس 2000پرعمل درآمدکاحکم دیدیا۔
ریفرنس کے ذریعے جج کی پراسیکیوشن ہو رہی ہے۔وکیل فائز عیسیٰ January 29, 2020 ٹیکس کا مسئلہ ہوا تو کونسل ٹیکس اتھارٹی کو بھیج دے گی۔جسٹس عمر عطا بندیال
ترک صدر13اور14فروری کوپاکستان کادورہ کریں گے January 29, 2020 دورے میں ترک صدر پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت سےاہم ملاقاتیں کریں گے۔