امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق January 26, 2020 ایک کمسن بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان اسلام آباد پولیس
فارورڈ بلاک میں شامل 10اراکین اسمبلی کی بھی شامت آ گئی January 26, 2020 پہلے مرحلے میں اراکین اسمبلی کو نوٹسز بجھوا کر جواب طلب کیا جائے گا۔
ترچھی ٹوپی والے سازشوں میں مصروف ہیں۔فردوس عاشق اعوان January 26, 2020 پارٹی آئین کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔میڈیا سے گفتگو
تینوں وزرا کو گروپنگ کی وجہ سے فارغ کیا گیا ہے۔شوکت یوسفزئی January 26, 2020 فارغ کیے گئے وزرامیں ایک وزارت اعلیٰ کے امیدواربھی تھے۔وزیراطلاعات خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا حکومت میں اختلاف۔فارورڈ بلاک بنانے والے3وزرا برطرف January 26, 2020 صوبائی وزرا عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل خان کو عہدوں سے سبکدوش کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری
خیبرپختونخوا کے ایک اور وزیرکا کرپشن کا اعتراف January 26, 2020 صوبے میں کچھ اداروں میں کرپشن ہو رہی ہے،حکومتی ممبران اورورکرزکو شدید تحفظات ہیں۔صوبائی وزیر ریونیو
پاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی وضاحت January 26, 2020 موجودہ حکومت کے بدعنوانی کےخلاف اقدامات قابل ستائش ہیں۔ سہیل مظفر
مہنگائی کے ستائے شہریوں نےعمران خان کا علامتی جنازہ پڑھا دیا January 26, 2020 عوام مختلف طریقوں سے حکومت پر اپنا غصہ نکالتے ہوئے دکھائی بھی دیتے ہیں۔
سرمنڈوانے پر بیٹے نے والد کے خلاف پرچہ کٹوا دیا January 25, 2020 میرے گھر سے رقم چوری ہوئی، بیٹے اوراس کے دوست پر شک تھا۔والد کا بیان
عبدالقدوس بزنجو کیساتھ کوئی نہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت January 25, 2020 عبدالقدوس بزنجو سےمتعلق پارٹی اپنا موقف دے گی۔لیاقت شاہوانی