نواز شریف کو کچھ ہوا توعمران خان ذمے دار ہوں گے۔احسن اقبال October 22, 2019 حکومت نے بے حسی کا مظاہرہ کیا،پلیٹ لیٹس 20 ہزار سےکم ہوجائیں توزندگی کوشدیدخطرہ لاحق ہوجاتا ہے۔پریس کانفرنس
پشین میں دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا October 22, 2019 کلی ظریف آباد میں بیوی کی فائرنگ سے شوہر رحمت اللہ ہلاک ہوگیا۔
نوازشریف کی طبیعت خراب ہونا لمحہ فکریہ ہے۔مولانا فضل الرحمن October 22, 2019 حکومت اداروں کے ذریعے سیاسی مخالفین سے بدلہ لے رہی ہے۔
بجلی فی یونٹ 2 روپے97 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری October 22, 2019 بجلی مہنگی کرنےکی درخواست ستمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
سفارتکاروں اور میڈیا ٹیم کا ایل او سی کا دورہ۔مختلف سیکٹرز کا معائنہ October 22, 2019 سفیروں اور میڈیا کو بھارتی توپخانے کے گولے، خول اور ٹکڑے دکھائے گئے۔
عمران خان کا استعفیٰ ہی مسائل کا حل ہے۔بلاول بھٹو October 22, 2019 عمران خان نے خود کہا تھا کہ ہم اپوزیشن کو احتجاج کے لیے کنٹینراور کھانا دیں گے، انہیں اپنی بات پر قائم…
نیب ترمیمی بل سمیت 6 نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے کی منظوری October 22, 2019 نیب ترمیمی بل کے مطابق 5 کروڑ سے زائد کرپشن الزام میں قید شخص سی کلاس میں رکھا جائے گا۔
آج بھارت کے جھوٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ترجمان پاک فوج October 22, 2019 بھارت بھی مقبوضہ کشمیراورایل اوسی پرسفارتکاروں اور میڈیا کو لےکر جائے۔انٹرویو
بھارتی جھوٹ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا۔پاکستان October 22, 2019 غیر ملکی سفارتکاروں نے بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھے۔ترجمان دفتر خارجہ
حکومتی ترجمان کانواز شریف کو ہشاش بشاش کہنا ذاتی عناد ہے October 22, 2019 تشویشناک حالت میں منتقلی افسوسناک ہے ،اسفند یار ولی